آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا…

سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات

لاہور(آن لائن)سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرہاد علی شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعیناتی 3 سال…

توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف عمران کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ کو ارسال

لاہور(آن لائن)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کو بجھوا دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل…

وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر کی تردید

اسلام آباد(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ میں مرتضی سولنگی نے کہا کہ یہ خبر کسی اخبار میں شائع نہیں ہوئی جو لوگ…

عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں 30، 30…

لاہور کی شوبز انڈسٹری کو تباہ کرنے والے باہر سے آکر حملہ آور نہیں ہوئے عینی طاہرہ

لاہور (آن لائن)نامور گلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ لاہور کی شوبز انڈسٹری کو تباہ کرنے والے باہر سے آکر حملہ آور نہیں ہوئے بلکہ اس میں یہاں کے لوگوں کا ہی کلیدی کردار ہے ، میں نے سچ بول کر اپنے درجنوں دشمن بنائے ہیں لیکن مجھے ان کی پرواہ…

190 ملین پاوٴنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس، عدالت میں ثابت کرنیکی ضرورت نہیں، عابد شیرعلی

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ 190 ملین پاوٴنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے اس کو کسی عدالت میں ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عابدشیرعلی نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اہلیہ کے ساتھ…

8 فروری کو برفباری کی پیشگوئی، الیکشن 3 سے 4 ہفتے کیلئے ملتوی کئے جائیں، امیر مقام

مالاکنڈ(آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ 8 فروری کو شدید برف باری کی پیش گوئی کر دی گئی ہے، الیکشن 3 سے 4 ہفتے کیلئے ملتوی کئے جائیں۔ امیر مقام نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم میاں نواز شریف کی طرف…

بلاول کو ان کے والد سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیوں لیں، جاوید لطیف

شیخوپورہ(آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عوام نوازشریف کو آخری امید سمجھ کر ووٹ دیں گے‘ بلاول کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتے، بلاول کو ان کے والد سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیوں لیں۔ گزشتہ روز…

سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر مفلوج ہوچکی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

دوحہ (آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ سلامتی کونسل غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں ناکام رہی۔قطر کے دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سلامتی کونسل میں تقسیم کی مذمت کی جس نے عالمی…