جو 190ملین پونڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہوگا؟ جاوید لطیف

اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جو 190ملین پونڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہوگا؟ بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے با ہر میڈیا سے گفتگو…

امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماوں کے قتل میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن) ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور گرپرونت پنوں کے ممکنہ قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ کینیڈین وزیراعظم نے ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کی تھی۔ کینیڈا نے بھارتی حکام…

24گھنٹوں میں 21اسرائیلی گاڑیاں اورٹینکوں کو تباہ کیا، القسام بریگیڈ

غزہ(آن لائن)القسام بریگیڈکیترجمان ابوعبیدہ نیکہاہیکہ24گھنٹوں میں 21اسرائیلی گاڑیاں اورٹینکوں کوتباہ کیاہے، جبکہ اسرائیلی فوجی کوچھڑوانیکی کوشش میں کئی یرغمالی ماریگئے۔تفصیلات کیمطابق7اکتوبرسیمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔واپس جانے والے 2055 افغان شہریوں میں 584 مرد، 426 خواتین اور 1045 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ 08…

ن لیگ کے ساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی: علیم خان

لاہور(آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہیکہ (ن) لیگ کے ساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی، کسی ایجنڈے کی ملاقات ہوگی تو پہلے 30 رکنی سی ای سی میں جائیں گے۔ایک انٹرویو میں علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین بیمار تھے تو…

نومئی واقعات:شیخ رشید اور راشد فیق کے کیسز کا مکمل ریکارڈ پیش نہ کر نے پر عدالت کا اظہار برہمی

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی ڈویژن کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع کر دی۔ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے موقع…

اشتعال انگیزتقاریر :ن لیگ کی سینئرخاتون رہنمامریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور(آن لائن) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے اشتعال انگیزتقاریر کرنے کے مقدمے میں جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے…

(ن) لیگ الیکشن کیلئے تیار، اکثریت حاصل کرنے جا رہے ہیں ، رانا ثنا اللہ

لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن کیلئے تیار ہے، ہمارا کام تقریباً مکمل ہے، 15 اور 16دسمبرکوامیدواروں کی فہرست جاری کردیں گے،مضبوط امیدوار میدان میں لائیں گے اور عام انتخابات میں…

افغان باشندے پاکستان کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے ، سرفراز بگٹی

اسلام آباد( آن لائن ) نگران وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی # نے کہا ہے افغان باشندے پاکستان کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے اگر کوئی باشندہ سیاسی سرگرمی میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی ، الیکشن کمیشن کو جتنی پیرا…

عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے ، وسیم اکرم کا حارث روٴف کو مشورہ

لاہور(آن لائن)پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث روٴف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ کرکٹ بڑے…