ن لیگ کو وزیراعظم کا ووٹ دے کر بھی اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ کو وزیراعظم کا ووٹ دے کر بھی اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ گزشتہ روز ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ملاقات میں بات چیت…

میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار

میانوالی(آن لائن) میانوالی میں قبول خیل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق 12 سے 13 دہشتگردوں نے رات کے اندھیرے میں پولیس ناکے پر تین اطراف سے حملہ کیا، پولیس نے بہترین حکمت عملی سے حملہ ناکام بنا دیا۔حکام کے…

انتخابی نتائج کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور دھرنے،متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

راولپنڈی ،اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ، پشاور اور کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفاتر پر مظاہرے کیے گئے، مظاہروں کے دوران این اے 129لاہور سے امیدوار شہزاد فاروق سمیت احتجاج کرنے والے کئی کارکنوں…

راولپنڈی۔۔سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

راولپنڈی :سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق چودھری عدنان کو راولپنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ عام انتخابات 2024ء میں چودھری عدنان نے پی پی 19 سے آزاد حیثیت سے الیکشن…

پرویزخٹک نے سیاست چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا

پرویزخٹک نے سیاست چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بیبنیاد قراردیدیا ہے۔پی ٹی ا?ئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے ایک بیان میں کہا کہ میں نہ سیاست چھوڑ رہاہوں اور نہ ہی پارٹی،نتائج ا?نے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے،میری سیاسی جدوجہد جاری رہیگی۔قبل…

ضلع مردان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد واصل ، اسلحہ،گولہ باروداوردھماکاخیزموادبرآمد

راولپنڈی(آن لائن) ضلع مردان میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں دو دہشت گرد واصل جہنم ہوگئے جبکہ اسلحہ،گولہ باروداوردھماکاخیزموادبرآمد کرلیا گیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مردان میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن…

حکومت سازی ،مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان اور جے یو آئی ف سے تعاون مانگ لیا

لاہور(آن لائن )مسلم لیگ ن نے عا م انتخابات کے بعد مرکز میں حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان اور جے یو آئی ف سے تعاون مانگ لیا ہے ،ایم کیو ایم پاکستان ،مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کو تیار ہوگئی ہے جبکہ پیپلزپارٹی نے…

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سیف اللہ مارا گیا

راولپنڈی(آن لائن)سیکورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں ہائی پروفائل دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں داعش کا انتہائی مطلوب دہشت گرد صورت گل عرف سیف اللہ مارا گیا، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز…

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے حوالے سے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، دونوں جماعتیں اپنی سی ای سی سے مشاورت کے بعد حتمی بات چیت کا آغاز کریں گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے…