عفت عمر نے سلمان اکرم راجا کی شکست کو الیکشن کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا
اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ و میزبان عفت عمر نے قومی اسمبلی کے امیدوار سلمان اکرم راجا کی شکست کو انتخابات کا سب سے بڑا مذاق قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عفت عمر نے ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا کے مقابلے میں عون چوہدری کی جیت پر تعجب کا اظہار…