پی ایس او کو 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ
ا سلام آباد (آن لائن) وزارت خزانہ نے رواں ہفتے کے دوران پی ایس او کو 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی ایس او کو ادائیگیوں کے لیے ایس این جی پی ایل کو 5 ارب روپے جاری کر دیے گئے، گھریلو صارفین اور…