سابق وزیر اعظم نے بدنیتی سے جان بوجھ کر سائفر اپنی تحویل میں رکھا

اسلام آباد (آن لائن) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف ایف آئی اے کی چارج شیٹ منظر عام پر آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں سابق سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے ڈونلڈ لو…

شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 لیگ کیا یمبیسیڈر مقرر

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات کی انڈر 19 ٹیم نے اے سی سی مینز ایشیا کپ انڈر 19 میچ میں سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی ،اس فتح کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کی خوشی اس وقت دوگنی ہو گئی جب پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے سری لنکا کے…

سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مشروط معطل کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مشروط معطل کردیا۔فیصلہ 5-1 کی تناسب سے سنایا گیا ،6 رکنی بینچ میں جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ ججوں کے فیصلے سے اختلاف کیا،سابق وزیراعظم اورچیئرمین پی…

قتل کا انصاف مانگنا ہر کسی کا آئینی حق ہے ، بلاول بھٹوزرداری

پشاور(آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قتل کا انصاف مانگنا ہر کسی کا آئینی حق ہے ،ذوالفقار علی بھٹو کے قتل میں ملوث ججوں، وکلاء،سیاستدانوں سمیت دیگر کرداروں کو بے نقاب کیا جائے ،دہشتگردی میں اضافہ ہورہا ہے جو کہ…

انتقامی جذبے سے نہیں آیا، ملک کے خلاف ہونیوالی سازش کا حساب لینا تو بنتا ہے،نواز شریف

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی انتقامی جذبے سے نہیں آیا لیکن جو ملک کے خلاف سازش ہوئی اس کا حساب لینا تو بنتا ہے ،اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتی تو بھول سکتاہوں لیکن پاکستان کے خلاف جو سازش ہوئی وہ کیسے بھول…

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

پرتھ(آن لائن) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل بروز جمعرات پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 20 منٹ پر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔آسٹریلوی ٹیم میں ڈیوڈ…

خوش قسمت ہوں حمزہ علی عباسی جیسا شوہر ملا، نیمل خاور

لاہور(آن لائن)معروف اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں کہ حمزہ علی عباسی جیسا اللہ کا خوف رکھنے والا شوہر ملا۔حال ہی میں اداکارہ نیمل خاور نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی دیگر معاملات…

پریانکا چوپڑا نے غزہ میں دیر پا جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔پریانکا چوپڑا نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والی جنگ میں متاثر ہونے والے فلسطینی بچوں کی حمایت میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ نے اقوام متحدہ…

سجل اور صبا قمر پسندیدہ اداکارائیں، ایمان علی میرا کرش ہیں، سید جبران

لاہور(آن لائن) معروف پاکستانی اداکار سید جبران نے کہا ہے کہ سجل علی اور صبا قمر میری پسندیدہ اداکارائیں جبکہ ایمان علی میرا کرش تھیں اور اب بھی ہیں۔حال ہی میں اداکار سید جبران نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات…

امریکا نے یوکرین کی مزید اقتصادی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا

واشنگٹن ( آن لائن) امریکا نے یوکرین کو مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے یوکرین کو جہاں تک ممکن ہوا اہم اسلحہ اور سامان…