چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر چھاپے کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 افسران معطل
اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی رہائشگاہ پر پولیس کے چھاپے مارے جانے کے معاملے پر 5 افسران بشمول ایس ایچ او مارگلہ کو تا حکم ثانی معطل کردیا گیا
۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گزشتہ روز بیرسٹر گوہر کے…