مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ
نئی دہلی (آن لائن) مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ کرتے ہوئے بھارتی جریدے ثمانا کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر سنجے راوت پر مودی کے خلاف خبر چھاپنے پر مقدمہ درج کر لیا ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنجے راوت نے گزشتہ روز مودی سرکار کی…