آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر بلا لیا

سڈنی (آن لائن) آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے کینبرا میں قومی اسکواڈ کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے جس پر اسکواڈ 5 دسمبر کو وزیرِ اعظم ہاوٴس…

فیض آباد دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن) فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگران وزیر اور سابق سیکرٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن 5 دسمبر کو فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ کرے گا، انہوں نے 22 نومبر 2017ء کے…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

چمن ( آن لائن ) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 30 نومبر کو 1600 افغان شہریوں کی وطن واپسی ، 373 مرد، 362 خواتین اور 865 بچے شامل ، 52 گاڑیوں میں 362 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ، کل تعداد 3 لاکھ 98…

عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی: بلاول

کوئٹہ (آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہیکہ عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی، ہمیں روایتی اور پرانی سیاسی سوچ کو چھوڑنا پڑیگا۔ بتایا جا رہا ہے تین بار وزیراعظم بننے…

خفیہ سرکاری دستاویزات لیک کرنیکا معاملہ ،ملوث افسران، ملازمین کے خلاف کاروائی شروع

اسلام آباد ( آن لائن) خفیہ سرکاری دستاویزات کو لیک کرنے کے معاملے پر مختلف وزارتوں اور اداروں کے ایک درجن افسران اور ملازمین کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ افسران اور ملازمین اہم خفیہ سرکاری دستاویزات دو بھگوڑوں…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت قانون کی جانب سے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن موصول ہونے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی سماعت آج ہفتہ تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کہاان…

مسلم لیگ (ن) نے پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر…

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عام انتخابات کے لئے تیاریاں نئے مرحلے میں داخل ہو گئیں۔مسلم لیگ(ن) نے قومی، صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا…

چیف جسٹس آف پاکستان کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوقیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیا یوں کی نیلامی کیلیئے رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا، جس کے مطابق…

سپریم کورٹ، غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی پر وفاق ،وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق، اپیکس کمیٹی، وزرات خارجہ اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ۔ عدالت نے کہا کہ غیر قانونی افغان شہریوں کو بے دخلی کا معاملہ آئینی تشریح کا بھی ہے ، اٹارنی…