بار بار غلطیاں کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے،ہنستا بستا ملک بلاوجہ 5کے ٹولے نے اجاڑدیا ، نواز شریف

سیالکوٹ(آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بار بار غلطیاں کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے،بلاوجہ 5کے ٹولے نے ہماری حکومت ختم کردی ، کیا ضرورت تھی ایک منتخب وزیراعظم کو سازش کے ذریعے ہٹانے کی، کیوں آر ٹی ایس…

مالی حالات کے پیش نظر ڈرامہ ”بلبلے“ کوصرف ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کیا: نبیل ظفر

لاہور (آن لائن) معروف اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار نبیل ظفر نے مشہور کامیڈی ڈرامہ بلبلے بنانے کی وجہ بتادی ۔نبیل ظفرنے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دراصل 2009تک ان کی مالی حالت کمزور ہو چکی تھی اور ان کے…

امیتابھ بچن کابیٹی کو کروڑوں روپے کے پر تعیش بنگلے کا تحفہ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپرسٹار امیتابھ بچن اور جیا بچن نے اپنی بیٹی شویتا نندا بچن کو ممبئی کے پرتعیش علاقے جوہو میں واقع اپنا شاندار بنگلہ تحفے میں دے دیا۔ وٹھل نگر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع تقریباً 50کروڑ کی مالیت کا یہ خوبصورت…

جاپان جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر سخت بین الاقوامی نگرانی کو قبول کرے،چینی مندوب

اقوام متحدہ(آن لائن)بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں چین کے مستقل نمائندے لی سونگ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاپان کی طرف سے فوکوشیما سے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے عمل…

نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ اور رل گئے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(آن لا ئن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے آج خود مٹ گئے ،رل گئے ۔میرا قائد 8فروری کو چوتھی بار پھر وزیراعظم منتخب ہوگا، نواز شریف وفا کا استعارہ ہیں،گری ہوئی سوچ رکھنے والا 4سال کا حکمران…

عدم اعتماد سے دو ماہ پہلے ن لیگ سے معاملات طے ہوئے ،راجہ ریاض

اسلام آباد (آن لائن ) سابق اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے دو ماہ پہلے ن لیگ سے ہمارے مذاکرات میں سب کچھ طے ہوا۔ ہماری بات شہباز شریف اور راناثناء اللہ سے ہوتی تھی پھر شہباز شریف فون پر نوازشریف کو…

خاور مانیکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران نکاح کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے غیر شرعی نکاح کیس دائر کر دیا۔بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے بشریٰ بی بی…

بلوچ طلبہ جبری گمشدگی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور وزیر انسانی…

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور وزیر انسانی حقوق کو طلب کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے…

جنرل باجوہ، فیض حمید کیخلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست سماعت 28 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلا م آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق…

سپریم کورٹ،غیر قانونی افغان شہریوں کی بیدخلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( آن لا ئن ) سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بیدخلی کیخلاد درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔سینیٹر ریٹائرڈ فرحت اللہ بابر کی درخواست پر بینچ تشکیل دیا گیا ہے ۔جسٹس سردار طارق مسعود سربراہی میں تین رکنی بینچ یکم دسمبر کو…