غزہ پر صیہونی حملے جاری : ایک روز میں مزید 200 سیزائد فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن)بے رحم اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں پر مظالم سے باز نہ آئی ، غزہ پر صیہونی حملے جاری ہیں اور ایک روز میں 200 سیزائد فلسطینوں کوشہید کردیا گیا جس کے بعداسرائیلی بربریت سے شہید ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 700 ہو گئی ہے ۔غزہ…

استحکام پاکستان پارٹی کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست مرتب

لاہور(آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی کمیٹی نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے لئے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست مرتب کر لی۔ ذرائع کا کہناہے کہ اسحاق خاکوانی، عون چودھری اور نعمان لنگڑیال پر مشتمل آئی پی پی کمیٹی نے قیادت اور…

صدرمملکت،نگران وزیراعظم کاانسانی حقوق کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ

اسلام آباد(آن لائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا،اس حوالے سے مختلف سیمینارز اور تقریبات کا اہتمام کیا گیا جن میں انسانی حقوق سے متعلق آگاہی اور شعور کو اجاگر کیا گیا ،فلسطین اور کشمیر میں ہونیوالے مظالم…

نوازشریف کو رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے،مریم نواز

جلال پورجٹاں(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، نوازشریف کو چور کہنے والا آج خو د اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے اس کا نام بھی نہیں لینا چاہتی۔مخالفین کہتے تھے کہ…

نواز شریف چوتھی بار بھی سیلیکٹ ہوکر آئے تو نہ میں اور نہ عوام مانیں گے، بلاول بھٹو زرداری

تیمر گرہ( آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار بھی سیلیکٹ ہوکر آئے تو نہ میں اور نہ عوام مانیں گے، جو تین بار وزیراعظم بن کر فیل ہوا وہ…

اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاو گھیراو کیس میں ضمانت خارج

لاہور(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاو گھیراو کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج عبہر گل نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سابق وفاقی وزیر…

سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی

نیویارک (آن لائن) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کی…

نواز شریف کی وطن واپسی سے قوم کی مایوسیاں ختم ہو گئی ہیں،شہبازشریف

لاہور(آن لائن) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی،نواز شریف کے وطن واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہو گئی ہیں،نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) قوم کو امن، ترقی اور معاشی…

غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، سعودی وزیر خارجہ

جدہ (آن لائن) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ضروری ہے تا ہم ایسا لگتا ہے کہ کچھ حکومتیں اسے ترجیح کے طور پر نہیں دیکھ رہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے…

بدقسمتی سے کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو ٹھپ کردیا،نواز شریف

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو ٹھپ کردیا،اچھے بھلے لوگوں سے اختیار لے کرایک اناڑی کے ہاتھوں ملک کی باگ دوڑ کیسے دی گئی؟قوم ادراک کرے معاشی…