نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کر کے بھارت کو خود مختاری کا جو پیغام دیا تھا 10 مئی کو بہادر مسلح افواج…

راولپنڈی (آن لائن) مسلم لیگ ن کے وفاقی و صوبائی وزراء اور مقامی قیادت حالیہ پاک بھارت جنگ میں ایٹمی پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے خطے میں طاقت کا توازن تبدیل کردیا نواز شریف نے شدید عالمی دباؤ کے باوجود 6 ایٹمی دھماکے کر کے بھارت کو خود…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات

لاچن (آن لائن)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آذربائیجان کے دورہ کے دوران آذربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت ہوئی۔…

فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی کو فتبال کی عالمی فیڈریشن (فیفا) نے عظیم فٹبالرز کی فہرست میں لاکھڑا کیا۔فیفا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی…

’میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا“، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی

’لندن (آن لائن ) بھارت میں منعقدہ مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی حسینہ، ملا میگی نے بھارتی معاشرے میں پیش ا?ئے شرمناک سلوک پر خاموشی توڑ دی۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 24 سالہ ملا میگی کا کہنا تھا کہ ”میرے ساتھ…

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کے پریشر کی وجہ سے حکومت نے ایٹمی دھماکے کئے،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (ان لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آج 28 مئی یوم تکبیر کے طور پر منایا جارہا ہے اور ہم ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر مودی پاکستان پر حملہ کرنے کی…

ایٹمی طاقت کا حصول امن قائم رکھنے کا دانشمندانہ فیصلہ تھا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام

اسلام آباد(آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ایٹمی طاقت بننا محض ہماری تکنیکی ترقی کا مظہر نہیں تھا بلکہ ایٹمی طاقت کا حصول قوت کے ذریعے امن قائم رکھنے کا دانشمندانہ فیصلہ تھا۔اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ یوم ِتکبیر کے اہم موقع پر…

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل، یوم تکبیرملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے کے 27 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ’یوم تکبیر‘ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ملک بھر میں عام تعطیل رہی جبکہ وفاقی و صوبائی سطح پر تقریبات، سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ 27 برس قبل…

یورینیم چوری کے واقعات؛ بھارت کی غفلت عالمی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی

راولپنڈی (آن لائن)بھارت میں یورینیم کی چوری کے واقعات نے جوہری تحفظ کے پروٹوکولز کے بارے میں بڑھتے خدشات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔بھارت میں جوہری مواد کی چوری، اسمگلنگ اور تابکار حادثات کے تسلسل نے عالمی برادری کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا…

وزیراعظم اور آذربائیجان کے صدر کی ملاقات

لاچین (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے آذربائیجان کے شہر لاچین شہر میں دوطرفہ ملاقات ہوئی۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف دی آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم…

ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کااعلان

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیرصدارت مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے…