بھارت کا سیلابی صورتحال پر پاکستان سے سفارتی سطح پر 24 گھنٹے میں دوسرا رابطہ

اسلام آباد (آن لائن) بھارت نے دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے پاکستان سے سفارتی سطح پر 24 گھنٹے میں دوسرا رابطہ کیا ہے۔وزارت آبی وسائل کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کیا ہے، دریائے…

معرکہ دوارکا سے معرکہ حق تک 

تاریخ کے اوراق میں کچھ لمحے ایسے ثبت ہو جاتے ہیں جو قوموں کی شناخت بن جاتے ہیں۔ پاکستان کی دفاعی تاریخ میں معرکہ دوارکا سے لے کر معرکہ حق تک کا سفر نہ صرف عسکری صلاحیتوں کی داستان ہے بلکہ ہماری قوم کے غیر متزلزل عزم کی روشن مثال بھی ہے۔ اس…

امن کا قیام حکومت کی اولین ذمہ داری، عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے: حافظ نعیم الرحمن

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے کوئٹہ جلسہ پر خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردی واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے چیئرمین…

کالاباغ ڈیم متنازعہ منصوبہ ہے، اے این پی کسی صورت قبول نہیں کرے گی ، میاں افتخار حسین

پشاور (آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان نے اپنی زندگی میں واضح طور پر کہا تھا کہ جب تک وہ زندہ ہیں، کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا۔ ولی خان نے بھی کہا تھا کہ اگر ہماری قوم کو ڈبونے کی کوشش کی…

ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں نئی پیش رفت

اسلام آباد(آن لائن )ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کاچالان موصول ہوگیا،جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد نے کیس کا چالان سیشن جج کو بھیج دیا،کیس پر ابتدائی سماعت آج…

وزیراعظم کی بیجنگ میں چینی کاروباری شخصیات سے ملاقات، B2B سرمایہ کاری، صنعتی تعاون اور CPEC کے فروغ…

بیجنگ (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے چین اور پاکستان کے درمیان  سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے اعلیٰ چینی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی ۔تیان جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد چین کے سرکاری دورہ کے موقع پر وزیر…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی فل کورٹ میٹنگ بارے اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفرار ڈوگرنے ساتھی ججزسے مل کرپہلے سے موجودججوں کی بساط الٹ دی اوراہم ترین ایجنڈاآئٹمزکثرت رائے سے منظور کرانے میں کامیاب ہوگئے،پانج ججوں پرمشتمل گروپ بھی اپنے مطالبات میں ڈٹ جانے…

عمران خان ٹھیک ہیں انکی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں، علیمہ خان

لاہور(آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں ان کی صحت سے متعلق فیک اور سنسنی خیز خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔لاہور انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج میرے بیٹے…

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے، صدر زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر سے رابطہ کرکے صوبے میں سیلاب کی صورت حال پر بات چیت کی۔ صدر آصف علی زرداری کو پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے صوبے میں سیلاب کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی…

پہلا ون ڈے‘ انگلینڈ 131 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقہ کی سات وکٹ سے فتح

لیڈز (آن لائن)جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔انگلینڈ کی جانب سے اوپنر جیمی اسمتھ (54) کے علاوہ کوئی…