وسیم اکرم فارم کی بحالی کیلئے شاہین آفریدی کی رہنمائی کرنے لگے

لاہور(آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سپیڈ سٹار شاہین آفریدی کو مشورہ دیا۔ شاہین نے اب تک آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران تین اننگز میں چار وکٹیں حاصل کی ہیں لیکن ان کی اوسط 34.75 اور اکانومی ریٹ 6.31 ہے۔ وسیم اکرم نے…

ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے، پہلی ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے، محمد نواز

بنگلور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف شکست اور خراب کارکردگی پر تنقید تو ہونا تھی لیکن ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے اولین ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے۔بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں…

حنیف عباسی من گھڑت اور بے بنیاد مقدمے سے بری ہوگئے، شہباز شریف

اسلام آبا د(آن لائن)سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ الحمدللہ، حنیف عباسی آج ایک من گھڑت اور بے بنیاد مقدمے میں عدالت سے بری ہوئے،یہ بریت دراصل اس جھوٹ سے بریت ہے جس کا سامنا قائد نواز شریف سے لے کر ہر راہنما اور کارکنوں کو کئی برس تک…

کریتی سینن نے کیریئر کا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ جیت لیا

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن نے گزشتہ روز بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں اپنے کیریئر کا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ جیت لیا۔69ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقد ہوئی۔کریتی سینن نے ایوارڈ وصول…

ثنا جاوید نے وزن میں کمی کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرواداکارہ ثنا جاوید نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ ثناجاوید نے اداکار احسن خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے مختلف موضوعات…

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، استنبول میں اسرائیلی قونصلیٹ جلا دیا گیا

استنبول(آن لائن)اسرائیل نے غزہ میں اسپتال پر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، ردعمل میں ترکی کے شہر استنبول میں مظاہرین نے اسرائیلی قونصل خانے کو آگ لگا دی ہے۔غزہ کے اسپتال میں ڈاکٹرز اور طبی عملہ بھی شہدا میں…

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور(آن لائن) سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے نٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور ،فیصل آباد،ننکانہ صاحب،رحیم یار خان،شیخوپورہ اور راولپنڈی میں کیا گیا جس دوران 9 دہشت گردوں…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کی اجازت مل گئی،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوہدایت جاری کی وہ اپنی نگرانی میں ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی ہدایت جاری…

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو دی گئی ڈیڈ لائن میں 12 روز باقی رہ گئے۔ افغان شہریوں کا چمن بارڈر کے راستے اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔…

شاہ محمود قریشی کی عدم پیروی پر خارج دونوں ضمانتیں بحال

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عدم پیروی پر خارج دونوں ضمانتیں بحال کردی۔تفصیلات کے مطابق درخواست پر اسلام آباد انسداد دہشتگری عدالت کے ابو الحسنات ذولقرنین نے سماعت کی، وکیل علی بخاری شاہ…