اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی پر مہم چلائی گئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(آن لائن )نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی پر مہم جاری تھی، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، نوٹس دینا متعلقہ اداروں کا اختیار ہے، جے آئی…

چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں، بلاول بھٹو

راولپنڈی (آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد قومی مفاہمتی کمیشن بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے نفرت، تقسیم اور انتقام کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر…

پاکستان کے مسائل صرف سیاسی قوتیں ہی حل کر سکتی ہیں، آصف زرداری

حب(آن لائن )سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل صرف سیاسی قوتیں ہی حل کر سکتی ہیں اور جمہوریت پر چلنے سے مسائل حل ہوں گے، ملک میں پرفیکٹ جمہوریت نہیں، بلوچوں کو ان کا حق دلوائیں گے۔ ان…

اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا، جو عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا،نوازشریف

سیالکوٹ(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا، حکومت میں آئے تو نوجوانوں کو پاوٴں پر کھڑا کریں گے،سیالکوٹ کے…

آئی ایم ایف نے ترسیلات زر کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آبا د(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال کے لیے مقررہ 30 ارب 53 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ترسیلات زر کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں آئندہ مالی سال بھی ترسیلات زر تحریک انصاف حکومت…

پیپلزپارٹی کا انتخابات کے نتائج کیلئے استعمال ہونے والے سسٹم پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کے نتائج کیلئے استعمال کیے جانے والے سسٹم پر تحفظات کا اظہار کردیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج سسٹم پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی نے…

ہم کب اس بات کو سمجھیں گے کہ ہم فیصلے غلط کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

لاڑکانہ (آن لائن ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تنزلی کی انتہا پر ہے کہیں تو کوئی خرابی ہے ، ہم کب اس بات کو سمجھیں گے کہ ہم فیصلے غلط کر رہے ہیں۔ لاڑکانہ میں انتخابی جلسی عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلانے پر زور

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لئے سماجی پروگرام چلائے جائیں۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کے زیادہ اقدامات…

2018 میں ایک سازش کے تحت پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کیا گیا، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر سابق وزیر داخلہ راناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ 2018ء میں ایک سازش کے تحت پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کیا گیا ، ہم جی ٹونٹی ممالک میں شامل ہورہے تھے اب ہم47ویں نمبر پر ہیں۔ آئی ایم ایف ایک…

سی ڈی اے کا بڑا ایکشن:بلیوایریا سمیت مختلف مراکز کے 49 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد(آن لائن)قوائط و ضوابط کی خلاف ورزی اور واجبات کی عدم ادائیگی پر سی ڈی اے کا بڑا ایکشن، 49 پلاٹس کی الاٹمنٹ منسوخ کردی،ذرائع کے مطابق بلیو ایریا کا ایک پلاٹ، اسلام آباد کے مختلف مراکز کے 17 پلاٹس کینسل کر دیئے گئے ،انڈسٹری ایریا…