اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم کی تشہیری مہم کا آغاز لکھنو سے ہوگا

ممبئی(آ ن لائن)بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کی تشہیری مہم کا آغاز لکھنو سے ہوگا۔فلم ڈائریکٹر کی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق دونوں فنکار 26 فروری کو لکھنو میں ایک بڑے مجمع میں لائیو پرفارمنس دیں…

صحرائے چولستان میں سجا سب سے بڑا موٹر اسپورٹس میلہ،زین محمود نے کامیابی حاصل کرلی

چولستان(آن لائن)صحرائے چولستان میں دھول اڑاتی ، فراٹے بھرتی ہچکولے کھاتی بھاری بھرکم گاڑیوں کے اعصاب شکن مقابلے ہوئے۔جیپ ریلی کے پانچوں دن جنگل میں منگل کا نظارہ دکھائی دیا، آخری روز پری پیئرڈ کیٹگری کے فائنل راونڈ کے مقابلے میں زین محمود…

ہربھجن اور یوراج لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل

دبئی(آن لائن) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ جس میں کرکٹ کے نامور ستارے شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ نے شائقین کرکٹ کوبہترین تفریح فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ پریمیئر کرکٹ…

غزہ میں نسل کشی ،امریکی فوجی اہلکار کا اسرائیلی سفارتخانے کے باہراحتجاج ، خود کو آگ لگا دی

واشنگٹن(آن لائن) امریکی فوج کے ایک اہلکار نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا دی۔امریکی سیکرٹ سروس کے افسران، ڈی سی فائر اور ای ایم ایس کی جانب سے آگ بجھانے کے بعد جھلسنے والے…

عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پرسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کے خلاف…

مریم نواز کاخاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی کو خراج تحسین

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی گلبرگ شہر بانو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی نے بہادری، عقل مندی اور فرض…

صدر نے اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر آئین سے روگردانی کی، اعظم نذیر تارڑ

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہمنا اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلوا کر آئین سے روگردانی کی، عارف علوی ملک کے صدر ہیں سیاسی جماعت کے نہیں۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی…

مریم وزیر اعلی بننے کے بعد نواز شریف کی روایات کو آگے بڑھائیں گی، رانا ثنا اللہ

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز وزیر اعلی پنجاب بننے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی روایات کو آگے بڑھائیں گی، پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے، پنجاب میں سب سے…

مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالت عظمی نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور کو…

حارث روٴف پی ایس ایل سے باہر ہو گئے

لاہور (آن لائن) لاہور قلندرز کے فاسٹ باوٴلر حارث روٴف انجری کے سبب پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔کراچی کنگز کے خلاف گزشتہ روز میچ کے دوران حارث روٴف نے ایک مشکل کیچ پکڑا جس کے دوران ان کو کندھے میں درد کی شکایت ہوئی، میڈیکل چیک اپ کے بعد…