میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

راولپنڈی(آن لائن ) میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آ ئے ہیں ۔حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا بڑا انکشاف ہوا ہے ۔ سیکیورٹی و دفاعی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے غیر ملکی اسلحہ…

انگلینڈ کی بدترین کارکردگی پر سابق انگلش کرکٹر ٹیم پر برس پڑے

لندن(آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بدترین کارکردگی پر سابق انگلش کپتان اور ماہرین ٹیم پر پھٹ پڑے۔برطانوی اخبار کے ماہرین کے پینل نے انگلش ٹیم کی بدترین پرفارمنس پر مشورہ دیا کہ کپتان کو تبدیل کریں اور جو روٹ کو…

ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، سری لنکن وزیر کھیل نے پورے کرکٹ بورڈ کو ہی فارغ کردیا

کولمبو(آن لائن)آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔ خبر رساں ایجسنی کے مطابق وزیر کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے، سری…

پرینیتی چوپڑا نے حضرت علی کا قول شیئر کر دیا

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علی کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں حضرت علی کا ایک قول لکھاکہاگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ…

ٹائیگر3 کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز، پہلے دن ایک کروڑ کے ٹکٹ فروخت

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ٹائیگر3 کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز ہوگیا اور پہلے دن ہی عوام کی طرف سے فلم کو زبردست پذیرائی ملی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق میگا ایکشن فلم کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز کچھ شہروں…

انجیلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پروالد تلملا اٹھے

نیویارک(آن لائن)ہالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر انکے والد اداکار جان ووائٹ تلما اٹھے۔انہوں نے اپنی بیٹی کی جانب سے اسرائیل کے خلاف سخت جملے ادا کرنے اور اسرائیل پر جان بوجھ کر غزہ کے عام شہریوں کو…

آئی سی سی اور بھارت نے ورلڈکپ فِکس کیا ہوا ہے: حریم شاہ کا الزام

اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی ٹاک ٹاکر حریم شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے ملی بھگت سے ون ڈے ورلڈکپ 2023 فِکس کیا ہوا ہے۔ حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے…

آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد ( آن لائن) آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی ہے۔دستاویزات کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے دسمبر 2023 تک رپورٹ فراہم کرنے کیلئے وقت مانگ لیا۔آئی…

فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف درخواست دائر کر دی

راولپنڈی ( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی درخواست میں پنجاب حکومت اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا۔فواد چوہدری کی جانب سے ان کے…

عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات نہ کرانے پرتوہین عدالت درخواست میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے نوٹس جاری کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا…