بلوچستان میں کانگو وائرس سے 18 افراد جاں بحق، ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ

کوئٹہ(آن لائن)کانگو وائرس کی وجہ سے بلوچستان کی نگراں حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی۔کانگو سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 18 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، کوئٹہ میں کانگو سے متاثرہ 60 افراد سامنے آئے ہیں جن میں سے 15متاثرین کا تعلق شعبہ صحت…

اسرائیل کی معصوم فلسطینیوں پر بمباری جاری،مزید23افراد شہید،متعدد زخمی

غزہ(آن لائن) اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، غزہ میں ہسپتالوں پر حملے جاری ہیں، غزہ کے دو جنوبی شہروں رفح اور خان یونس کے قریب بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 23 افراد شہیدجبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔اسرائیلی بمباری سے غزہ کھنڈر…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں کے ساتھ بات نہ کروانے کے توہین عدالت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کروادیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،…

عدالت عظمیٰ نے ملٹری کورٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ عجلت میں کیاہے، اس فیصلے سے شہداء کے ورثاء کے زخموں…

اسلام آباد : ملٹری کورٹس کو دوبارہ بحال کیا جائے، عدالت عظمیٰ نے ملٹری کورٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ عجلت میں کیاہے، اس فیصلے سے شہداء کے ورثاء کے زخموں پر نمک پاشی ہوئی ہے، شہداء کے خون سے کسی کو بیوفائی نہیں کرنے دیں گے، سپریم کورٹ کافیصلہ…

لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر کی اسلام آباد میں نماز جنازہ ادا

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر کی اسلام آباد میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی، محمد حسن حیدر کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔محمد حسن حیدر کل وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے مقابلے میں…

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا آئندہ عام انتخابات ملکر لڑنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ نے آئندہ عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا ، دونوں جماعتوں نے چھ رکنی کمیٹی بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو دونوں جماعتوں کے درمیان اشتراک کے لئے حتمی تجاویز 10روز میں…

عام انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کا معاملہ پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگران وزیرِاعظم…

اسلا م آباد(آن لائن)عام انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کا معاملہ پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگران وزیرِاعظم انورالحق کاکڑ سے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات ہوئی ۔چیف الیکشن کمشنر نے وزیرِاعظم کو انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ…

ضلع خیبر کے علاوہ وادی تیرہ میں شہید ہونے والے تین جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیاگیا

راولپنڈی(آن لائن)ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگانے والے نائیک خوشدل خان (عمر 31 سال، ساکن ضلع لکی مروت)، نائیک رفیق خان (عمر 27 سال، ساکن ضلع چارسدہ) اور لانس…

آسٹریلیا نے افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی،میکس ویل کی ڈبل سنچری

ممبئی (آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں میکس ویل نے ڈبل سنچری بنا کر افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی۔ افغانی بولرز نے آسٹریلیا کو بھی دبوچ لیا، اسکے 7 کھلاڑی 100 سے قبل ہی پویلین لوٹ گئے۔ مچل مارش 24، ڈیوڈ وارنر 18، مارنس…

ماہرہ خان نے دھوم مچا دی، شادی پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی(آن لائن) پاکستان کی معروف اداکار ماہرہ خان نے تقریبا ایک ماہ قبل اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے دوسری شادی کی جس پر مداحوں کی جانب سے بے حد خوشی کا اظہار کیا گیا اور انہیں مبارک بادیں موصول ہوئیں تاہم اب اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر سے سوشل…