وسیم اکرم فارم کی بحالی کیلئے شاہین آفریدی کی رہنمائی کرنے لگے
لاہور(آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سپیڈ سٹار شاہین آفریدی کو مشورہ دیا۔
شاہین نے اب تک آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران تین اننگز میں چار وکٹیں حاصل کی ہیں لیکن ان کی اوسط 34.75 اور اکانومی ریٹ 6.31 ہے۔ وسیم اکرم نے…