عمران خان کی سکیورٹی کیلئے دائر بشری بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی سے متعلق درخواست اعتراضات دور کرتے ہوئے 5 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقررکردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے بشری بی بی کی اپنے شوہرکی جیل…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو گرفتارکرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن) عدالت نے کورٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر تحریک انصاف کے لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، پٹیشنر شیر افضل مروت…

راولپنڈی :24 گھنٹوں کے دوران مزید 59 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی(آن لائن) راولپنڈی میں ڈینگی کے وار جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 59 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گی۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1391 تک پہنچ گئی۔ ہولی فیملی ہپستال میں 44،…

سائفرکیس کی آئندہ سماعت کہاں ہوگی ؟اڈیالہ جیل یا جوڈیشل کمپلیکس میں ؟ وزارت قانون سے رائے طلب

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین کے خلاف سائفر کیس کی آئندہ سماعت کہاں ہوگی اس حوالے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے وفاقی…

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات :انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو وسعت دینے پر اتفاق

اسلام آباد( آن لائن )قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی ،نگران وزیر اعظم انوار الحق نے آرمی چیف کا وزیر اعظم ہاوس میں استقبال کیا، ملاقات میں ملکی قومی و داخلی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ…

فیصل آباد میں چینی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی آگئی

فیصل آباد ( آن لائن )فیصل آباد میں چینی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی آگئی ۔50ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت میں روپے تک کمی آگئی ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق…

و ائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد ( آن لائن )صدر عارف علوی نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر وائس ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نادرا مقرر کردیا

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نادرا مقرر کردیا۔ ذرائع کے مطابق تین ناموں کا ایک پینل وزیر اعظم کو بھجوایا گیا تھا ۔لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر اس وقت جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکیشن و…

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

ممبئی (آن لائن )بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھاپورم میں موجود ہیں…

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8188 میٹر بلند چوٹی کو سر کرلیا

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا وہ چین میں ماوٴنٹ چو ایو کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔نائلہ کیانی نے 8188 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، 8188 میٹر بلند ماوٴنٹ چو ایو دنیا…