امریکا : ٹرک حادثے میں 5 افراد ہلاک ، ہزاروں گیلن زہریلا مادہ لیک
نیویارک(آن لائن ) امریکا میں ہزاروں گیلن زہریلے مواد سے لدے ٹرک کے جنوبی الینوائے میں حادثے میں تباہی کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور پانچ شدید زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ ہفتے کی صبح ٹرک تقریباً 7,500 گیلن امونیا لے…