وزیر اعظم سے چین کے گرینڈ ویوانسٹی ٹیوٹ کے صدر کی ملاقات

بیجنگ ( آن لائن) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چین، پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے پاکستان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ چین میں وزیر اعظم سے گرینڈ ویو انسٹیٹیوٹ کے صدر رین-لیبو نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوارن…

افغانستان، بھارت کے بعد ایران میں بھی شدید نوعیت کا زلزلہ

تہران ( آن لائن )ایران کے جنوبی علاقوں میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ایران میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ منگل کو جنوبی…

غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن میں13دن باقی رہ گئے

اسلام آباد(آن لائن) غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 13 دن باقی رہ گئے۔ 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں حکومتی…

غیر شرعی نکاح کیس سمیت عمران خان کے متعدد کیسز پر سماعت منسوخ

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی ،دیگر کیسز میں گرفتاری سے روکنے اور غیر شرعی نکاح کیس پر سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے منگل کی…

ایندھن بحران: پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، ہزاروں مسافر پریشان

کراچی(آن لائن) پی آئی اے مالی بحران اور پی ایس او سے ایندھن نہ ملنے کی و جہ سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا، جس سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کے ساتھ شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کئی روز سے بگڑے ہوئے فلائٹ آپریشن کی…

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے، ہم مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل، ان کی سرزمین اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کے…

چین مسئلہ فلسطین پر اسلامی ممالک کے مو قف کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خا ر جہ

بیجنگ (آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق عبداللہیان نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو…

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی جعلی رسیدوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ایڈیشنل سیشنز جج طاہر عباس سپرا نے…

مسئلہ کشمیر پر چین کی اصولی حمایت پر ہم چین کے شکر گزار ہیں ، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد( آن لائن )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر چین کی اصولی حمایت پر ہم چین کے شکر گزار ہیں،چین پاکستان اقتصادی راہداری دو طرفہ ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، سی پیک اقتصادی خوشحالی اور رابط بی آر آئی کے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے

اسلام آباد( آن لائن )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گے۔وزیرِ اعظم سی پیک کے تحت دس…