افغانستان کی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی

ممبئی (آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی جس کیلئے افغان کرکٹرز بھارت پہنچ گئے ہیں۔افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی…

خود سے زیادہ ٹیم پر اعتماد ہے، ا نہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتو پئیں گے، بابر…

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے،انہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتو پئیں گے،بطور کپتان ورلڈکپ میں جارہا ہوں، کوشش ہوگی کہ ٹرافی لے کر آئیں ، 'بھارت…

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 7 اکتوبر کو سبکدوش ہوجائیں گے

اسلام آباد (آن لائن)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 7 اکتوبر کو سبکدوش ہوجائیں گے ،ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے 22ویں سربراہ ہیں،پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے ، پاک بحریہ…

فیض آباد دھرنا کیس:انٹیلی جنس بیورو نے نظر ثانی درخواست واپس لینے کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ فیض آباددھرناکیس نظرثانی کیس کی سماعت کل (جمعرات )کوکرے گی جبکہ انٹیلی جنس بیورو (آئی بی )نے نظرثانی درخواست واپس لینے بارے متفرق درخواست دائر کردی ہے ایک صفحہ پر مشتمل درخواست ڈپٹی ڈائریکٹر اسداللہ خان نے…

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل:چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت میں12 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جعلی رسیدیں کیس کی سماعت…

اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا ،10 اکتوبر کو طلبی کا نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیرخزانہ اور ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا ہے اور احتساب عدالت کی جانب سے انہیں طلبی کے نوٹس بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کیخلاف…

سعودی عرب،یمن سرحد پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 2 بحرینی فوجی ہلاک

صنعا (آن لائن) یمن اور سعودی عرب کی سرحد پرحوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 2 بحرینی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے دونوں فوجی یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے عرب…

جلد بھارتی پارلیمنٹ میں بھی مسلمان اراکین کو قتل کیا جائے گا، مسلم رکن اسمبلی

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین کو قتل کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین پارٹی کے سربراہ اور…

مصر میں چلتے ٹرک سے آلو اور سبزیاں چرانے والا گینگ گرفتار

قاہرہ (آن لائن) مصر میں پولیس نے چلتے ٹرکوں سے سبزیاں اور پھل چرانے والے گینگ کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق اس گینگ کی دن دیہاڑے انوکھے طریقے سے واردات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ…

شام، امریکا نے داعش کا عہدیدار گرفتار کرلیا

دمشق (آن لائن) امریکی فوج نے شام میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے عہدیدار ابو ہلال کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں…