فواد چوہدری نے گروپ سمیت انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن لکھے گئے خط میں کہا کہ الیکشن میں چناو ہی نہ ہو تو ایسے انتخابات کے کیا معانی ہیں؟فواد چوہدری…