عمران خان کی سکیورٹی کیلئے دائر بشری بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی سے متعلق درخواست اعتراضات دور کرتے ہوئے 5 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقررکردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے بشری بی بی کی اپنے شوہرکی جیل…