ورلڈکپ میں ٹیم کی پرفارمنس دیکھ کر بڑے اور مشکل فیصلے کرینگے ، ذکا اشرف

لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا ء اشرف نے کہا ہیکہ ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کریں گے جب کہ بغیرپرفارمنس سینٹرل کنٹریکٹ 3 سال تک نہیں چلے گا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی…

ترک فضائیہ کے شمال میں کردوں پر حملے، 20 ٹھکانے تباہ

انقرہ (آن لائن) انقرہ بم دھماکے کے بعد ترک فضائیہ نے شمال میں کردوں پر حملہ کر کے انکے 20 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال…

معروف امریکی ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

واشنگٹن ( آن لائن) معروف امریکی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق 35 سالہ ایتھلیٹ امبر لیبروک پروفیشنل فائٹرز لیگ میں فیدر ویٹ ڈویڑن میں مقابلہ کرتی ہیں اور اپنے کیریئر میں بہت سی…

میکسیکو؛ چرچ کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی

میکسیکو سٹی( آن لائن )میکسیکو میں ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران چھت گرگئی اور ملبے تلے 60 سے زائد افراد دب گئے جن میں سے 9 نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ میکسیکو کے چرچ کی چھت اْس وقت گری جب وہاں 100 سے زائد افراد ایک دعائیہ تقریب میں شریک…

کراچی،50 ملین سے زائد ڈالر گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف

کراچی ( آن لائن ) کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حساس اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ حاصل کر…

نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیرا طلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے۔ملک کو تباہی نہیں ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا، معروف…

نواز شریف کی واپسی پر حفاظتی ضمانت ،قانونی ٹیم نے ہوم ورک مکمل کرلیا

اسلام آبا د(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شری کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے معاملے پر قانونی ٹیم نے نواز شریف کی واپسی پر حفاظتی ضمانت سمیت تمام قانونی امور پر ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، نواز شریف کی آمد اور مصروفیات پر شیڈول بھی مرتب کرلیا گیا،…

عمران خان ،بشری بی بی نکاح کیس:عدالت نے نظرثانی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی شرعی عدالت میں چئیرمن پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نے عمران خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق نظرثانی اپیل خارج کر دی ، وفاقی عدالت نے فیملی کورٹس ایکٹ 1964 کیخلاف نظر ثانی…

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ

اسلام آباد(آن لائن)جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ، بشری بی بی نے سابق وزیراعظم کی سیکورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست اسلام…

پنجاب میں آشوب چشم کیسز میں کمی کیلئے بند سکول دوبارہ کھل گئے

لاہور (آن لائن)لاہور سمیت پنجاب بھر میں پھیلنے والی آشوب چشم کی بیماری کے باعث گزشتہ چار روز سے بند سکول کھلتے ہی مریضوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے، اس باوجودکہ مذکورہ بیماری شدت اختیار کر چکی ہے مگر پنجاب ایجوکیشن کمیشن نے ستمبر…