پاکستان خطے میں امن وسلامتی کی خاطر بات چیت کیلئے تیار ہے‘جارحیت ہو گی تو بھرپورجواب دیں گے‘ شہباز…

تہران(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن وسلامتی کی خاطر بات چیت کیلئے تیار ہے‘دہشت گردی کے معاملے پر بات چیت کیلئے تیار ہیں، جارحیت ہو گی تو ہم اس کا بھرپورجواب دیں گے‘عالمی برادری غزہ میں فوری اوردیرپا جنگ…

پی ٹی آئی احتجاجی تحریک ، مختلف وقت میں مختلف افراد اس کو لیڈ کریں گے،جنید اکبر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف نے احتجاجی تحریک کی قیادت کے لیے ایک بار پھر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔صوبائی صدر اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے کہا ہے کہ پارٹی نے فیصلہ کیا…

کویت نے 19 سال بعد ویزوں پر عائد طویل پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (آن لائن )کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد طویل پابندی ختم کر دی ہے۔وزارت اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن مصطفی ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی کوششوں سے دنیا پاکستانی…

ایران کے ساتھ تجارت کو 10ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں: شہباز شریف

تہران ( آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہیں، دونوں ممالک خطے اور مسلم امہ کے اتحاد اور تعاون کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں, باہمی تجارت کو سالانہ تین ارب ڈالر سے بڑھا کر…

ملک کے مختلف شہروں سے 5 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی (آن لائن) وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں سے 5 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے پہلی سپیشل ٹرین 2جون کو…

برمنگھم میں ڈنر، دبئی میں ناشتہ، لاہور میں وننگ شاٹ، سکندر رضا

لاہور(آن لائن) برمنگھم میں ڈنر، دبئی میں ناشتہ، لاہور میں وننگ شاٹ لگایا، شاندار کمٹمنٹ پر کرکٹ فینز کی جانب سے آل روانڈر سکندر رضا کی ستائش۔ سکندر فائنل میچ سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچے تھے، ان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم تھا ٹیم کو میری…

شاہین آفریدی کا تین تین ٹرافیز کیساتھ مداحوں کو گڈ مارننگ

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ 10 کی فاتح فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں تیسری بار جیت کے بعد سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ شیئر کردی۔ یاد رہے کہ گزشتہ شب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز…

مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

نیو یار ک(آن لائن )یورپی ملک مالٹا نے اگلے ماہ فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم رابرٹ ابیلا نے اتوار کے روز ایک سیاسی تقریب کے دوران یہ اعلان کیا، جس میں انہوں نے عالمی و…

طالبان کا نقطہ نظر تبدیل، پاکستان کو نشانہ بنانے والے افغانوں کے خلاف پہلی مرتبہ کریک ڈاوٴن

اسلام آباد(آن لائن )افغانستان میں طالبان حکومت نے پہلی مرتبہ پاکستانیوں کو نشانہ بنانے والے افغانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ اس اہم اہم پیشرفت کی وجہ سے اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران زیادہ تر…

سپریم کورٹ نے جناح ہاوٴس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے جناح ہاوٴس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیدیاعدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ 2 لوگ ایک ہی پولیس والے کو زخمی کیسے کرسکتے…