اکشے کمار کی فلم ”مشن رانی گنج“ 6اکتوبر کو ریلیز ہو گی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سْپر سٹار اکشے کمار اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی نئی آنے والی فلم ”مشن رانی گنج“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم مشن رانی گنج میں اکشے کمار بھارت کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے بہادر ہیرو جسونت سنگھ گل کا کردار کرتے نظر…

عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے ملکی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہوگئی

راولپنڈی( آن لائن ) عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومت کے تعاون سے ملکی معیشت اب درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ یکم ستمبر سے 21 ستمبر کے درمیان ڈالر کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ پاکستان کا تجارتی خسارہ 39.1 بلین سے کم ہو کر 24.1 بلین رہ…

بھارت دہشت گرد ملک ہے، افغانستان میں سکھ عبادت گاہوں پر جتنے حملے ہوئے وہ بھارت نے کیے، گوپل سنگھ…

نئی دہلی ( آن لائن )پنجابی سنگت کے چیئرمین گوپل سنگھ چاولا کا کہنا ہے کہ عرصے سے چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ انڈیا ایک دہشت گرد ملک ہے، افغانستان میں سکھ عبادت گاہوں پر جتنے حملے ہوئے وہ انڈیا نے کیے ، جو مجرم پکڑا گیا وہ کیریلا کا تھا،…

احتساب عدالت نے شاہد خاقان کا مقدمہ سماعت کیلیے مقرر کر دیا،فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت نے شاہد خاقان کا مقدمہ سماعت کیلیے مقرر کر دیااور سابق وزیراعظم سمیت ایم ڈی پی ایس اوعمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب سندھ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 28 ریفرنسز…

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلانے کی ذمے دار بی جے پی ہے، امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن (آن لائن) امریکی تھنک ٹینک نے بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو مسلمانوں کے خلاف سب سے زیادہ نفرت انگیزی پھیلا نے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2014ء میں نریندر مودی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے ملک میں مسلم مخالف…

سابق امریکی صدر ٹرمپ دھوکا دہی میں ملوث قرار

واشنگٹن (آن لائن) امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت کے جج نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ اور انکی کمپنی نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کی تھی۔امریکی جج نے…

آرنلد شواز نیگر کے باڈی گارڈ کے دھکا دینے کے بعد میں نے اپنے پرستاروں سے فاصلہ رکھنا چھوڑ دیا ، شلپا…

ممبئی (آن لائن) بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پرستاروں سے ایک فاصلہ بنائے رکھتی تھیں لیکن ایک واقعے نے ان کے سوچنے کا طریقہ بدل دیا اور اب وہ کسی کو بھی ساتھ تصاویر لینے سے نہیں روکتیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران شلپا شیٹی…

ہردیپ سنگھ قتل : کینیڈا، امریکہ سمیت مغربی ممالک میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرے جاری

اوٹاوا ( آن لائن ) سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے ردعمل میں کینیڈا، امریکہ اور مختلف مغربی ریاستوں میں سکھ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ہردیپ سنگھ قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کی کینیڈین وزیراعظم کی تصدیق کے بعد دنیا…

متنازع ٹویٹ کیس: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد(آن لائن)سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق متنازع ٹویٹس کرنے کے کیس میں اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فواد چوہدری کی استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے 3 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق…