امریکا : ٹرک حادثے میں 5 افراد ہلاک ، ہزاروں گیلن زہریلا مادہ لیک

نیویارک(آن لائن ) امریکا میں ہزاروں گیلن زہریلے مواد سے لدے ٹرک کے جنوبی الینوائے میں حادثے میں تباہی کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور پانچ شدید زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ ہفتے کی صبح ٹرک تقریباً 7,500 گیلن امونیا لے…

انقرہ ، ترک پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکہ ، 2پولیس اہلکار زخمی

انقرہ(آن لائن ) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ اور پارلیمنٹ کے باہر ایک ’دہشت گردانہ حملے‘ میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادا رے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزارت داخلہ نے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ…

کرکٹ سکلز سے زیادہ دماغی کھیل بن چکا ہے، شاداب خان

حیدر آباد(آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ کرکٹ سکلز سے زیادہ دماغی کھیل بن چکا ہے، کھلاڑی ذہنی طور پر مطمئن ہوتا ہے تو اچھے فیصلے کرتا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں شاداب خان نے کہا کہ بھارت میں ایئرپورٹ پر…

ورلڈ کپ 2023ء ، بابر اعظم کے پاس سعید انور کا 20 سالہ ریکارڈ توڑنے کا موقع

لاہور (آن لائن) قوم ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے دوران سعید انور کا 20 سالہ ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے ۔ 28 سالہ بلے باز نے اپنے کیریئر میں اب تک 105 اننگز میں 58.16 کی اوسط کے ساتھ 19 ون ڈے سنچریاں بنائی ہیں۔ اگر…

ایف بی آر نے ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کرلئے

اسلا آباد(آن لائن )ایف بی آر نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 2041 ارب روپے جمع کرلئے جو کہ ہدف سے 63 ارب روپے ز ائد رقم ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1978 ارب روپے کے تفویض کردہ ہدف کے مقابلہ…

نوازشریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کی معیشت بحال اور دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیل کے مطاق مریم نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹیئرز کا…

پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے،سراج الحق

لاہور/اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں پچاس روپے فی لیٹر اضافے کے بعد آٹھ روپے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت اور ڈالر کی قیمت میں کمی کا عوام کو…

الیکشن کمیشن نے اگلے عام انتخابات کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے اگلے عام انتخابات کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی ہے ،ملک بھر میں مجموعی طو ر پر 91ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنوں پر 10لاکھ سے زائد پولنگ عملہ تعینات ہوگا ،انتہائی حساس پولنگ سٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب…

نگران بلوچستان حکومت کا مستونگ دھماکے میں ہر شہید کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان

کوئٹہ ( آن لائن ) صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں دھماکے میں ہر شہید کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا گیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے…

پی ڈی ایم کی حکومت نے اپنی سیاست ریاست پر قربان کر دی ،ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بھی بچایا ہے ،مولانا…

فیصل آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے اپنی سیاست ریاست پر قربان کر دی ہے،ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بھی بچایا ہے تاجر محب وطن اور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے…