شائقین کرکٹ کی ورلڈ کپ کے لئے علی ظفر سے گانا بنانے کی فرمائش

لاہور (آن لائن) ورلڈ کپ 2023 کے آفیشل گانے سے مایوس شائقین نے علی ظفر نے نیا گانا بنانے کی فرمائش کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ”دل جشن بولے“ کے عنوان سے ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل گانا جاری کیا تھا جو شائقین کو بالکل پسند نہیں آیا…

صدر عارف علوی سے سابق سینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق سینیٹر و وفاقی وزیر محمد علی درانی نے اہم ملاقات کی ہے ،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی ،ذرائع نے بتایا کہ یہ ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد تک جاری رہی…

نیب حکام اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آبا د(آن لائن)نیب حکام اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئے۔ نیب کی ٹیموں نے 81 کرپشن کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت پہنچایا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ہدایت پر نیب کیسز کے ریکارڈ کی چھان بین کے…

ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن)سے اتحاد کی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن)سے اتحاد کی خواہش کا اظہار کر دیا،ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات سے متعلق مختلف جماعتوں سیاتحاد کی ٹھان لی ایم کیو ایم کا پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ…

چیئرمین سینیٹ سے ارشد ندیم کی ملاقات ، دس لاکھ روپے کا انعام چیک دیا

اسلام آباد( آن لائن ) چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے قومی جیولن ہیرو ارشد ندیم نے ملاقات کی ، چیئرمین سینٹ نے ورلڈ اتھلیکٹس چیمپئین شپ میں ملک کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کودس لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔ پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات میں…

متروکہ وقف املاک بورڈنے بورڈ کی ملکیتی کروڑوں روپے مالیت کی لال حویلی اور اس سے ملحقہ 4یونٹ کاقبضہ…

راولپنڈی (آن لائن)متروکہ وقف املاک بورڈنے بورڈ کی ملکیتی کروڑوں روپے مالیت کی لال حویلی اور اس سے ملحقہ 4یونٹ کاقبضہ واگزار کرا کے سربمہر (سیل)کر دیئے متروکہ وقف املاک نے ڈنگی کھوئی میں دمدمہ مندر اور اس سے ملحقہ دکانیں و اراضی کے علاوہ…

خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈاکٹر اور لیگل ٹیم سے ملاقات کیلئے درخواست منظور کرلی

اسلام آبا د(آن لائن)خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈاکٹر اور لیگل ٹیم سے ملاقات کیلئے درخواست منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنے کی درخواست دا کی ، انہوں نے اپنے نامزد اٹارنی نعیم…

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون پلے آف کے ڈراز کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن ) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون پلے آف کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آندہ سال ڈیوس کپ میں مدمقابل ہونگی۔انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے اعلان کردہ ڈراز کے مطابق روایتی حریفوں کے مابین…

مبینہ آڈیو لیک،بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کر دی

اسلام آباد ( آن لائن) مبینہ آڈیو لیک کیس،عمران خان کی اہلیہ نے ایف آئی اے طلبی نوٹس کو چیلنج کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کر دی عمران خان کی اہلیہ نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے…

نگران وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات

نیویارک(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کو سہارا…