نواز شریف کو سزا سنانے والے بینچ کی تشکیل ہی غلط تھی،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئین و قانون تقاضا کا ہے نواز شریف کی سزا کو کالعدم قرار دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی…