عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار، 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان…

عثمان ڈار کو کراچی سے اغوا اور جبری لا پتہ کیا گیا،پی ٹی آئی

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے پارٹی رہنما عثمان ڈار کو اغوا کرکے جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عثمان ڈار کو نا معلوم افراد نے کراچی کے علاقے…

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (آن لائن)ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہالن کہتے ہیں کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، امریکہ نے پاکستان کے معاملے میں آئی ایم ایف کو ہنگامی معاشی ریلیف کے ساتھ آگے آنے کے لیے بہت اہم کردار ادا کیا۔…

سندھ میں کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی نہیں کی جا رہی، نگران وزیر داخلہ حارث نواز

اسلام آباد(آن لائن)نگران صوبائی وزیر داخلہ بریگیڈیر(ر)حارث نوازنے واضح کیا ہے کہ سندھ میں کسی سیاستدان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی۔ صوبائی وزیر داخلہ حارث نواز کا کہنا ہے کہ سندھ میں نا کسی کے خلاف سیاسی زیادتی کی جا رہی ہے اور نا ہی…

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 58واں یوم شہادت12ستمبر منگل کو منایا جائے گا

جہانیاں(آن لائن) جنگ ستمبر 65ء کے ہیرو،نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 58واں یوم شہادت12ستمبر منگل کو منایا جائے گااس سلسلے میں شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادر یں چڑھائی جائے گی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی…

او آئی سی کی مسجد اقصی باب الرحمہ میں اسرائیلی افواج کی توڑ پھوڑ کی مذمت

جدہ( آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی جانب سے مسجد اقصی باب الرحمہ میں اسرائیلی افواج کے گھسنے اور توڑ پھوڑ کی مذمت کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس او آئی سی نے بتایاکہ مصلی باب الرحمہ مسجد اقصی کا اٹوٹ حصہ ہے، یہ مقدس مقامات، عبادت کی…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ساتھی ججز کو17 ستمبرکو عشائیہ کی دعوت دیدی

اسلام آباد(آن لائن)نامزد نئے چیف جسٹس قاضیفائز عیسی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی، جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے، جسٹس فائز عیسی اور انکی اہلیہ کی جانب سے باضابطہ دعوت نامے…

چیئرمین پی ٹی آئی کا آرمی ترمیمی قانون، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی، درخواست میں صدر،…

مراکش میں شدید زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا، 600 سے زیادہ افراد ہلاک

رباط (آن لائن) مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 600 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز…

نیب کی کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کو بڑا دھچکا،پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے…

اسلام آبا د(آن لائن)نیب کی کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کو بڑا دھچکا،پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے استعفا دیدیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر کی مدت ملازمت فروری 2024میں مکمل ہونا تھی۔190ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات…