امریکہ کی انٹیلی جنس ایجنسی نے سکھ رہنما کے قتل کے بارے میں کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کیں،امریکی…

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کی انٹیلی جنس ایجنسی نے سکھ رہنما کے قتل کے بارے میں کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کیں، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی چشم کشا رپوٹ منظر عام پر آگئی ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست ان کیمرہ ہونے سے متعلق…

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست ان کیمرہ ہونے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان…

صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کیخلاف توہین عدالت کیس

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کیخلاف توہین عدالت کیس میں جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم اور جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد( آن لائن ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے، جس کے باعث قیمتیں رواں سال بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ آئل 32 سینٹ اضافے کے ساتھ 93.59 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس…

کراچی: گھر کے چوکیدار نے ماں بیٹے کو قتل کرکے لاشیں کنویں میں ڈال دیں

کراچی( آن لائن ) ناظم آباد میں گھر کے چوکیدار نے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد مجاہد کالونی میں گھر کے اندر کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں ملیں جنہیں گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی گئی تو…

سانحہ بلدیہ : حماد صدیقی کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاوٴنٹ بند کرنیکا حکم

کراچی(آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں نامزد ملزم حماد صدیقی کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے اور بینک اکاوٴنٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت 3 کیسز کے مفرور ملزمان کی وطن واپسی کے معاملے…

بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور مانیکا دبئی فرار ہونیکی کوشش میں گرفتار

لاہور( آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے خاور مانیکا کو ائرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ وہ امارات ائرلائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بنا پر انہیں علامہ اقبال…

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ( آن لائن ) صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ عمران ریاض خان کو 9 مئی کو…

چیف جسٹس جبری گمشدگیوں اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں

لاہور (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ملک میں جبری گمشدگیوں اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں۔ یہ اپیل سینئر صحافیوں، کالم نگاروں، اینکرز اور تجزیہ کاروں کی بڑی تعداد کی طرف سے چیف جسٹس کے نام لکھے گئے ایک خط…

عام انتخابات کی تیاریاں،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیا

فیصل آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی پارلیمانی بورڈز تشکیل دے دیا آن لائن کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری پارٹی ٹکٹ جاری کرینگے، پنجاب سمیت چاروں صوبوں…