نواز شریف کو سزا سنانے والے بینچ کی تشکیل ہی غلط تھی،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئین و قانون تقاضا کا ہے نواز شریف کی سزا کو کالعدم قرار دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی…

کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم النصر کا ایران میں ٹریننگ سیشن منسوخ

ریاض(آن لائن)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی کلب فٹبال ٹیم النصر کا ایران میں ٹریننگ سیشن منسوخ کرنا پڑگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں شائقین اور مداحوں کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کے ہوٹل کے سامنے جمع ہوگئی تھی…

ثانیہ مرزا کے والد کی سالگرہ، بیٹی نے مبارک باد دی، داماد خاموش رہے

نئی دہلی(آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی لیکن پاکستانی داماد نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ…

کینیڈین وزیرِ اعظم کے بھارت پر الزامات پر گہری تشویش ہے: ترجمان وائٹ ہاوس

واشنگٹن ( آن لائن) وائٹ ہاوس نے کینیڈین وزیرِ اعظم ٹروڈو کے بھارت پر الزامات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے پنے جاری بیان میں کہاکہ امریکا اپنے کینیڈا…

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو(آن لائن) بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ،کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہونے کی تصدیق کردی، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے بھارتی سفارتکار کو ملک…

ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوہزار اٹھارہ اور دو ہزار تئیس میں ووٹرز کی تعداد کا ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار…

سپریم کور ٹ سے لوگوں کو ریلیف ملنا شروع،چیف جسٹس نے پانچ میں سے تین مقدمات نمٹا دیئے

اسلام آباد(آن لائن ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس دوسرے دن کئی اہم مقدمات نمٹا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے معمول کے کیس سننااور لوگوں کو ریلیف دینا شروع کردیا ہے منگل کوچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی…

دی لیجنڈ آف مولاجٹ اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی (آن لائن) دی لیجنڈ آف مولاجٹ کیلئے نامزد کرلی گئی۔مولا جٹ اور نوری نتھ کے فائٹ سین نے بہترین فائٹ کے لیے یہ نامزدگی حاصل کی ہے۔جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی فلم مولا جٹ ریلیز کے 48 ہفتوں کے بعد بھی پاکستان کے…

آسٹریا کے آرنلڈ کا امریکی شہریت کے 40 برس مکمل ہونے پر جذباتی پیغام

نیویارک (آن لائن)نامور ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر کے امریکی شہریت حاصل کیے 40 برس مکمل ہوگئے جس سے متعلق انہوں نے ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آرنلڈ شوارزنیگر نے تصاویر پر مشتمل ایک ویڈیو…

میں جناح ہاوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا،علیمہ خان

لاہور(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ میں جناح ہاوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا، عدالت انصاف کے لیے آئیہیں انصاف دیاجائے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت جلاو گھیراو کیسز کی سماعت ہوئی، اسدعمر، چیئرمین پی ٹی…