جیل کا کھانا کھانے سے طبیعیت ٹھیک نہیں رہتی،ڈاکٹر کی سہولت بھی اب نہیں رہی، چوہدری پرویز الٰہی

اسلام آباد( آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جیل کا کھانا دیا جارہا ہے جس کی وجہ سے طبعیت ٹھیک نہیں رہتی ، پہلے ڈاکٹر کی سہولت تھی اب اس میں بھی مسائل کھڑے کردیئے گئے ہیں ۔ دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ نے…

ورلڈ کپ 2023 کے لیے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا

لاہور( آن لائن ) بھارت میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پندرہ رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا،ان فٹ نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کی ٹیم میں شمولیت ،ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک انڈیا میں کھیلا جائے گا، ایشیا کپ کے اسکواڈ میں سے…

مودی کا ریاستی اسلحہ منی پور کی دہشتگردی میں استعمال ہونے کاانکشاف

منی پور( آن لائن)مودی کا ریاستی اسلحہ منی پور کی دہشتگردی میں استعمال ہونے کاانکشاف ،منی پور میں 3 مئی سے تشدد کا سلسلہ جاری، میتی اور کوکی قبائل کے درمیان نسلی جھڑپیں ابھی تک حل نہ ہو سکیں ۔منی پور پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ شمال…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو ایف آئی اے کی جانب سے طلب کرنے کا حکم تا حکم ثانی معطل کردیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ایف آئی اے کی جانب سے طلب کرنے کے حکم نامے کو تاحکم ثانی معطل کر دیا ہے جمعہ کو جسٹس بابر ستار نے سماعت کے بعد یہ حکم جاری کیا ہے ۔ سردار لطیف کھوسہ…

ملائیشیا میں پی آئی اے کی جانب سے 1ارب58کروڑ روپے سے زائد لیز کی مد میں ادا کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) ملائشیاء کے شہر جکارتہ میں مرمت کی غرض سے ایک سال سے گراؤنڈ جہازوں کی مد میں پی آئی اے کی جانب سے 1ارب58کروڑ روپے سے زائد لیز کی مد میں ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لئے…

جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا، دو کھلاڑی کرکٹ ورلڈکپ سے آوٴٹ

جوہانسبرگ(آن لائن )5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔کرکٹ جنوبی افریقا نے دو کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر…

قومی ٹیم کیلئے اچھی خبر، حارث روٴف فٹ قرار

لاہور(آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے فاسٹ باوٴلر حارث روٴف کو ٹیم سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا۔قومی کرکٹر حارث روٴف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باوٴلنگ کی جہاں میڈیکل پینل نے ان کی باوٴلنگ کا جائزہ لیا اور انہیں قومی ٹیم میں…

عرفی جاوید نے کمائی میں کئی بالی ووڈ سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (آن لائن) منفرد اور بولڈ فیشن متعارف کرانے والی بالی ووڈ اداکارہ عرفی جاوید کی حیران کن نیٹ ورتھ نے بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیات کو مات دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی نیٹ ورتھ لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں میں بتائی جارہی…

بیٹے کیلئے شادی کی اسی کی خاطر طلاق بھی لی: حدیقہ کیانی

لاہور (آن لائن) معروف گلوکارہ و اداکارہ ہ حدیقہ کیانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے طلاق اپنے گود لئے بیٹے کیلئے لی تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے شادی کی اور اس ہی کی خاطر شوہر سے طلاق بھی لے لی، جس کے بعد…

’ ’جب وی میٹ 2“ میں بھی کرینہ کپور اور شاہد کپور کو ہی کاسٹ کیا جائے گا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی سابقہ مقبول ترین جوڑی کرینہ کپور اور شاہد کپور ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سال 2007 میں ریلیز ہونیوالی فلم ”جب وی میٹ“ کو آج بھی مقبولیت حاصل ہے اور اسی وجہ سے اس فلم…