سنگین چینی بحران: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا کین کمشنر پنجاب کو اہم خط

لاہور(آن لائن)ملک میں جاری سنگین چینی بحران کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے کین کمشنر پنجاب کو خط لکھ دیا ہے اور اہم اجازت مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کے بحران پر قابو پانے کے لئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے کین کمشنر پنجاب کو خط…

نگران سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق تجاویز بھجوائے: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعلی سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ صوبے میں سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے، نگران سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق تجاویز منظوری کیلئے بھجوائے۔…

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(آ ن لا ئن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کردی۔ ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

لاہور ہائیکورٹ، عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار

لاہور(آن لا ئن)چےئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے درخواست نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وکیل کی جیل میں ملاقات…

پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب انتخابات…

پی ٹی آئی کا اٹک جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت قبول کرنے سے انکار

لاہور(آ ن لا ئن ) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف اٹک جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت قبول کرنے سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہیکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اٹک جیل میں…

کراچی میں حلقہ بندیوں کا فائدہ ایم کیو ایم اور نقصان پیپلز پارٹی کو ہو سکتا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کراچی میں مردم شماری سے سیٹیں بڑھیں گی جس کا فائدہ ایم کیو ایم پاکستان کو پہنچ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا یہ…

آرمی چیف کا جہلم ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ ، کیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق کور کمانڈر 4 کور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے آرمی چیف کا استقبال کیا،آرمی چیف نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا…

ایشیاء کپ کا فاتحانہ آغاز پاکستان نے نیپال کو 238رنز سے شکست دیدی

ملتان (آن لائن)ایشیاء کپ کے آغاز پر پاکستان نے نیپال کی ٹیم کو 238رنز سے شکست دیدی ۔پاکستان نے ایشیا کپ میں بابراعظم کے 151 اور افتخار احمد کی شان دار سنچری کی بدولت فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان 15 برس بعد ایشیا کپ کی میزبانی کر رہا ہے اور…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا جو کادورہ تاجکستان

راولپنڈی(آن لائن )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا جو نے تاجکستان کے صدر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی…