مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ پھر چلہ کاٹنا پڑے،شیخ رشید

راولپنڈی( آن لائن ) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔ عدالتی پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا…

ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اکاوٴنٹس بحال

اسلام آباد ( آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام اکاوٴنٹس بحال کردیے گئے۔پی آئی اے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پی آئی اے کے تمام اکاوٴنٹس بحال کرنے کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز ٹیکس…

کابینہ نے سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی کابینہ کی جانب سے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کی…

پاکستان اور کویت کے درمیان تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی…

کویت سٹی(آن لائن)پاکستان اور کویت نے تحفظ خوراک، زراعت، پن بجلی، معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے 7معاہدوں اور 3مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے فرسٹ ڈپٹی وزیراعظم اور…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ کیس میں بری کردیا۔جب کہ نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی…

بھارت آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کارکردگی پر حواس باختہ ہوگیا

راولپنڈی(آن لائن)بھارت آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کارکردگی پر حواس باختہ ہوگیا،بھارتی میڈیا پاکستانی معیشت کے لئے آرمی چیف کی کاوشوں کو منفی انداز میں پیش کرنے لگا،پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی…

فیض آباد دھرنا کمیشن :شاہد خاقان عباسی کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) فیض آباد دھرنا کیس میں کمیشن نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ابتدائی بیان ریکارڈ کر لیا،ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم خاقان عباسی کو سوالنامہ بھی دیدیا کمیشن کی جانب چار صفحات پر مشتمل سوالنامہ شاید…

انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کیلئے جلد سماعت کی درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کیلئے جلد سماعت کی درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں ملک میں 90 روز میں انتخابات کے معاملے میں اب الیکشن میں تاخیر کے ذمہ داران…

حماس نے ایلون مسک کو غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھنے کی دعوت دیدی

بیروت (آن لائن) حماس نے امریکی ارب پتی اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس…

ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی قائدانہ کردار کا ثبوت ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

جدہ (آن لائن) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا ثبوت ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ورلڈ ایکسپو 2030ء کی…