Browsing Category

پاکستان

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا کیس، فردوس عاشق نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں آئی پی پی رہنما فردوس عاشق اعوان کی جانب سے پولنگ ڈے پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا کیس کی سماعت ہوئی۔ ممبر کے پی جسٹس (ر) اکرم اللہ کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن سماعت ہوئی۔ فردوس عاشق اعوان نے الیکشن…
Read More...

نواز شریف اکیلا دوڑا اور ہارگیا،بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنمابابر اعوان نے کہا کہ پاکستان اس وقت اندرونی طور پر ایک انقلاب کا شکار ہے،5 دن سے دھاندلی مکمل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے،الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ دو…
Read More...

حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی (آن لائن) امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس129 پر میں نہیں، پی ٹی آئی والا آزاد امیدوار جیتا ہے، مجھے خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، جس کا حق ہے اسے دیا جائے۔کراچی…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ دو روز سے بند، وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ بند گزشتہ دو روز سے بند ہونے کے باعث وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن کازلسٹ اور کیسوں کی تفصیلات اپلوڈ ہوتی ہیں تاہم گزشتہ دو روز سے…
Read More...

مصطفی کمال اور فاروق ستار کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال کی کامیابی کو چیلنج کردیا گیا ۔تفصیلات کیمطابق مصطفی کمال کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار داوا خان نے چیلنج کیا ہے ،جبران ناصر نے اپنی پٹیشن میں موقف اختیار کیا ہے کہ…
Read More...

ملک بھر سے آزاد امیدواروں کی ن لیگ میں شمولیت کا سلسلہ جاری

لاہور(آن لائن)ملک بھر سے آزاد امیدواروں کی ن لیگ میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار محمد ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق محمد ثاقب خان چدھڑ کی پاکستان مسلم…
Read More...

ن لیگ کو وزیراعظم کا ووٹ دے کر بھی اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ کو وزیراعظم کا ووٹ دے کر بھی اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ گزشتہ روز ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ملاقات میں بات چیت…
Read More...

میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار

میانوالی(آن لائن) میانوالی میں قبول خیل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق 12 سے 13 دہشتگردوں نے رات کے اندھیرے میں پولیس ناکے پر تین اطراف سے حملہ کیا، پولیس نے بہترین حکمت عملی سے حملہ ناکام بنا دیا۔حکام کے…
Read More...

انتخابی نتائج کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور دھرنے،متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

راولپنڈی ،اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ، پشاور اور کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفاتر پر مظاہرے کیے گئے، مظاہروں کے دوران این اے 129لاہور سے امیدوار شہزاد فاروق سمیت احتجاج کرنے والے کئی کارکنوں…
Read More...

راولپنڈی۔۔سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

راولپنڈی :سابق ایم پی اے چودھری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق چودھری عدنان کو راولپنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ عام انتخابات 2024ء میں چودھری عدنان نے پی پی 19 سے آزاد حیثیت سے الیکشن…
Read More...