Browsing Category

پاکستان

ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر عوام کی زندگیوں میں آسانی لائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے منشور تیاری کے آخری مراحل میں ہے، ہم نے صرف وعدے نہیں کرنے بلکہ اپنی روایت اور تاریخ کے مطابق وعدے، منصوبے اور ترقی کے اہداف حاصل…
Read More...

عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔جاری رپورٹ میں عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش چھ بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی۔پاکستان کو ہیومن کیپٹل کے بحران کا سامنا ہے،دستیاب انسانی…
Read More...

محمد شکیل ملک صدر مملکت ڈاکٹری عارف علوی کے نئے سیکرٹری مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کی منظوری سے محمد شکیل ملک کوصدر مملکت ڈاکٹری عارف علوی کا نیا سیکرٹری مقرر کردیا ۔ وفاقی حکومت نے محمد شکیل ملک کو سیکرٹری ٹو پریذیڈنٹ تعنیات کر دیا۔محمد شکیل ملک اس سے قبل وفاقی سیکرٹری…
Read More...

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔ضمانت کے ایک کیس کے دوران وکیل کی جانب سے اعلی عدلیہ کہنے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ…
Read More...

پاکستان رہائش کیلئے سستے ترین ممالک میں شامل : وینزویلا سب سے مہنگا

اسلام آبا د(آن لائن)معاشی بحران اور ریکارڈ توڑ مہنگائی کے باوجود آج بھی پاکستان رہائش کے لئے دنیا کے سستے ترین ممالک میں شامل ہے،ورلڈ سٹیٹسٹکس ویب سائٹ نے پاکستان کو دنیا کا سب سے سستا ملک قرار دے دیا۔ٹکورلڈ سٹیٹسٹکس نامی ویب سائٹ کے مطابق…
Read More...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023ء کے ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2023ء کے ایف اے پروگرامز کے نتائج کا اعلان گذشتہ روز کردیا۔ نتائج طلبہ کے سی ایم ایس پورٹلز پر فراہم کردیئے گئے ہیں۔پروگرامز مکمل کرنے والے طلبہ کو کمپلیٹرز بھی جلد ارسال کئے جائیں…
Read More...

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (آن لائن)غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید ایک ہزار 493 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، 15 ستمبر سے 27 نومبر 2023 تک 2 لاکھ 56 ہزار 268 غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں کی اپنے وطن…
Read More...

سائفر کیس جیل اور اوپن کورٹ ہوگی،خصوصی عدالت

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔عدالت نے کہا ہے کہ سائفرکیس کی آئندہ سماعت جیل میں ہی اور اوپن کورٹ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل…
Read More...

نگران وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات

ابوظہبی (آن لائن)تحدہ عرب امارات پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ۔پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے ایم او یوز پر دستخط کئے گئے جن میں توانائی، پورٹ آپریشنز، ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ، فوڈ سیکیورٹی کے…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،چیئرمین تحریک انصاف کی مزید جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 190 ملین پاوٴنڈ سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے…
Read More...