Browsing Category

پاکستان

امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی اور اس کے عرف مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی اور اس کے عرف مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دے دیاہے اورامریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بیان جاری کر دیا ہے۔ بیان کے مطابق امریکا نے مجید بریگیڈ…
Read More...

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات دے رہی ہے ‘بیرون ملک پاکستانی تاجر ہمارے معاشی سفیر…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولیات دے رہی ہے ‘بیرون ملک پاکستانی تاجر ہمارے معاشی سفیر ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف سے شکاگو چیمبر آف کامرس کے صدر نوید انور چودھری نے ملاقات کی۔…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کے ژوب کے علاقہ سمبازہ میں جاری اپریشنز کے دوران مزید تین خوارج ہلاک‘تعداد 50 تک پہنچ…

ژوب، راولپنڈی، اسلام آباد(آن لائن)سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقہ سمبازہ میں جاری اپریشنز کے دوران مزید تین خوارج ہلاک کر دیئے ہیں جس سے کلیئرنس آپریشن میں ہلاک ہونیوالے خوارج کی تعداد 50 تک پہنچ گئی۔صدر آصف علی زرداری،…
Read More...

رکن اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کروڑ روپے فیس لیتے ہیں ‘وزیر قانون کا قومی اسمبلی میں انکشاف

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے انکشاف کیاہے کہ رکن اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کروڑ روپے فیس لیتے ہیں جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں تو اس سے بھی زیادہ لیتا ہوں مجھے تو سیاسی کیس…
Read More...

دعا کر سکتے ہیں کہ ججز ہمت کرکے انصاف دیں اور جو سزائیں دی گئی ہیں انھیں غیر قانونی قرار دیں‘علیمہ…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ دعا کر سکتے ہیں کہ ججز ہمت کرکے انصاف دیں اور جو سزائیں دی گئی ہیں انھیں غیر قانونی قرار دیں۔منگل کوسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان…
Read More...

1980کے رولز منسوخ‘سپریم کورٹ کے نئے قواعدوضوابط 45 سال گزرنے کے بعد 6اگست سے لاگوکردیے گئے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے نئے قواعدوضوابط 45 سال گزرنے کے بعد 6اگست سے لاگوکردیے گئے،سپریم کورٹ نے ”سپریم کورٹ رولز 2025“ کے عنوان سے نئی رولز نوٹیفائی کردیے۔ سپریم کورٹ کے 1980کے رولز کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ نئے قوانین کے مطابق…
Read More...

امریکہ نے بی ایل اے کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے بلوچ لبریشن آرمی کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم (ایف ٹی او)…
Read More...

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ڈی نوٹیفائی کرنیکا معاملہ؛ عمر ایوب، شبلی فراز کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور(آن لائن )پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز نے ڈی نوٹیفائی کرنے کے اقدام کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عمر ایوب اور شبلی فراز نے بشیر وزیر ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواستیں دائر کر دیں جس میں الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارش پر دو تعیناتیوں کے لیے بھیجی گئی سمری منظور کر لی گئی ہے، پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور روس میں نئے…
Read More...

میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا، مریم نواز شریف چیف منسٹر بعد میں پہلے میری بیٹی ہیں، نواز شریف میرا لیڈر، میرا قائد ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ابھی جو مشاورت مری…
Read More...