Browsing Category
پاکستان
پولیس نے مراد سعیداور پرویز الہی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے
راولپنڈی(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف راولپنڈی پولیس نے 9 مئی سے متعلق مختلف تھانوں میں دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں دونوں کی گرفتاری کی لیے وارنٹ…
Read More...
Read More...
زرداری، نواز، گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم میاں نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی۔جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی…
Read More...
Read More...
مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی، شاہد خاقان عباسی کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئی سیاسی جماعت جلد آئے گی، مشاورت کررہے ہیں، اگلے دو تین مہینوں مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی، اس جماعت میں مصطفی نواز کھوکھر، مفتاح اسماعیل سمیت کئی دیگر لوگ بھی شامل…
Read More...
Read More...
آصف زرداری کی پیوٹن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پرمبارکباد
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے نام تہنیتی پیغام میں کہا کہ…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ کا حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں پورے حلقے دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں الیکشن کمیشن کا صرف چھ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم کالعدم قراردیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہاہے کہ الیکشن…
Read More...
Read More...
ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے، فیصل واوڈا
کراچی(آن لائن) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے آزاد امیدوارفیصل واوڈاکیکاغذات کی جانچ پڑتال مکمل ہوچکی ہے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو…
Read More...
Read More...
امیربالاج قتل کیس،ملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظور
لاہور(آن لائن)امیربالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،عدالت نیملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔سی آئی ایپولیس نیمبینہ ملزم احسن شاہ کوجوڈیشل مجسٹریٹ صدف بتول کی عدالت میں پیش کیا۔پولیس کی جانب سیاستدعاکی گئی کہ ملزم احسن شاہ…
Read More...
Read More...
سینیٹ الیکشن : کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی شروع
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ الیکشن کے حوالے سے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی شروع ہوگئی جو آج منگل کو مکمل کرلی گئی جائیگی۔الیکشن کمیشن میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاغذات کی اسکرونٹی کا عمل ہوگا۔ کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 19 مارچ کو مکمل…
Read More...
Read More...
خاور مانیکا کیخلاف اراضی قبضہ کیس خارج کرانے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں خاور مانیکا کیخلاف زمین پر قبضہ کیس کی ایف آئی آر خارج کرانے کے کیس کی سماعت نہ ہو سکی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ…
Read More...
Read More...
اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا، خواجہ آصف
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اوروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو قانون اور قاعدے نواز شریف کو نکالنے کے لئے استعمال ہوئے اگر آپ چا ہتے…
Read More...
Read More...