Browsing Category
پاکستان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی
اسلام آباد( آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسگ کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین کو مائیکرو، اسمال اور…
Read More...
Read More...
خیبر پختون خوا پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت
اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔
نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی…
Read More...
Read More...
دھاندلی زدہ الیکشن کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی
کراچی ( آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔کراچی میں پاکستان ہاوٴس میں مصطفیٰ کمال، امین الحق، روٴف صدیقی سمیت دیگر رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
اوگرا کا دوہرا معیار، گیس کی قیمتوں کے متعلق سماعت بند کمروں تک منتقل
اسلام آباد( آن لائن ) اوگرا کا دوہرا معیار، گیس کی قیمتوں کے متعلق سماعت بند کمروں تک منتقل ہو کر رہ گئی ۔
ذرائع کے مطا بق گیس کی قیمت میں 137.62 فیصداضافے کی درخواست کا معاملہ پراوگرانے گیس صارفین کی اکثریت کو سماعت میں شرکت سے محروم…
Read More...
Read More...
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی کا ایک سال مکمل ہو گیا
رالپنڈی ( آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی کا ایک سال، آرمی چیف نے نہ صرف پاکستان بلکہ خطے میں بھی امن کے قیام کو اولین ترجیح دی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چائنہ سے معاشی، عسکری اور سماجی شعبوں میں…
Read More...
Read More...
ن لیگ کا سندھ میں عوامی رابطہ مہم اور ورکرز کنونشن شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی(آن لائن)مسلم لیگ ن لیگ نے سندھ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور ورکرز کنونشن انعقاد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاری، کیماڑی، ملیر، کورنگی سمیت نوشہرو فیروز، سانگھڑ، میرپورخاص اور لاڑکانہ میں بھی ورکرز کنونشن و عوامی…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی
اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا…
Read More...
Read More...
سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات
لاہور(آن لائن)سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا
۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرہاد علی شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعیناتی 3 سال…
Read More...
Read More...
توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف عمران کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ کو ارسال
لاہور(آن لائن)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کو بجھوا دی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل…
Read More...
Read More...
وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر کی تردید
اسلام آباد(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دیدیا۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ میں مرتضی سولنگی نے کہا کہ یہ خبر کسی اخبار میں شائع نہیں ہوئی جو لوگ…
Read More...
Read More...