Browsing Category
سپورٹس
حارث اور شاہین کو ون ڈے کیلئے نہیں ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹرین کیا تھا: عاقب جاوید
لاہور(آن لائن) لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث روٴف کو ٹی ٹوئنٹی کا بولر قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا 'ہم نے شاہین اور حارث کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے ٹرین کیا،…
Read More...
Read More...
چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات
لاہور(آن لائن)سابق کرکٹرز نے کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ قومی ٹیم میں جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کی جائیں،ون ڈے میچز میں ایک سال کا وقفہ ہے جبکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو مد نظر رکھ کر پلاننگ کی جائے، پی ایس ایل میں کاکردگی کی بجائے فارمیٹ کے…
Read More...
Read More...
ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا ٹکٹ صرف 10 درہم میں
ابوظہبی (آ ن لائن) ابوظہبی ٹی 10 کا 7 واں ایڈیشن اب نزدیک آچکا ہے اور شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ کے ٹکٹ اب صرف 10 درہم میں دستیاب ہے جسے ان لائن بھی خریدا جا سکتا ہے۔
ابوظبی ٹی 10 نے اٰمدہ ایڈیشن کے لئے…
Read More...
Read More...
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 15 نومبر کو کھیلا جائیگا
ممبئی(آن لائن)بھارت میں جاری13 ویں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔میزبان بھارت ، جنوبی افریقا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 15…
Read More...
Read More...
ویمنز بگ بیش لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ 15 نومبر کو ہوگا
برسبین (آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔ لیگ میں کل(منگل کو )کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا ،آرام کا دن ہے۔لیگ میں 15 نومبر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ برسبین…
Read More...
Read More...
دورہ آسٹریلیا میں بابر ہی کپتان ہوناچاہئیے،گراس روٹ کرکٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی
کراچی(آن لائن ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں بابر اعظم کو ہی کپتان ہونا چاہیے،گراس روٹ کرکٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم سے کافی امید…
Read More...
Read More...
بابراعظم کو ابھی سیکھنے دیں، کپتانی سے نہ ہٹائیں‘ مکی آرتھر کا مشورہ
کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں انھیں آگے بڑھنے کا موقع دینا ہوگا۔
میڈیارپورٹ کے مطابق مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میں بابر کے ساتھ کھڑا ہوں، وہ میرے…
Read More...
Read More...
پاکستان کو انگلینڈ سے شکست ہوگئی ،قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں ناکامی کیساتھ سفر اختتام پذیر
کولکتہ(آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے بھی پاکستان کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی ورلڈکپ مہم ناکامی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلیے 338 رنز کا ہدف جس کے تعاقب میں قومی…
Read More...
Read More...
شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا
کولکتہ(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عالمی ورلڈ کپ کے دوران سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔شاہین نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا۔بائیں ہاتھ…
Read More...
Read More...
آئی سی سی ورلڈکپ،آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پونے (آن لائن) آ ئی سی سی ورلڈکپ کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے…
Read More...
Read More...