Browsing Category

سپورٹس

بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹی 20 ٹیم کا انتخاب، شاداب باہر

لاہور(آن لائن) بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا۔ ویسٹ انڈیز میں تین ون ڈے میچز ہوں گے یا وہ بھی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے، اس کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔ پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری سے…
Read More...

بگ بیش لیگ؛ سیم بلنگز،شاہین آفریدی کا سامنا کرنے کیلئے بے چین

لاہور(آن لائن) انگلش وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز نے بگ بیش لیگ سیزن 15 میں پاکستانی فاسٹ بولر کا سامنا کرنے پر مسرت اور جوش کا اظہار کیا ہے۔ٹورنامنٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بلنگز نے شاہین شاہ آفریدی کی عالمی سطح پر شاندار کارکردگی کی تعریف…
Read More...

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو قومی ٹیم کے قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقررکردیا گیا۔پی سی بی کے مطابق اظہر محمود موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام جاری رکھیں گے۔پی سی بی کا کہنا…
Read More...

آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز پر پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے فتح

برج ٹاون(آن لائن) آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔میچ کے تیسرے روز301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ فاسٹ بولر جوش ہیزل وڈ نے شاندار…
Read More...

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بنگلا دیشی کپتان مستعفی

ڈھاکا(آن لائن) ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نجم الحسن شانتو نے یہ اعلان میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کیا جہاں بنگلہ دیش کو…
Read More...

نیشنز ہاکی کپ؛ فائنل کھیلنے والی ٹیم سے "غیروں” جیسا سلوک

لاہور(آن لائن) نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے کوئی آفیشل یا حکومتی نمائندہ کھلاڑیوں کو لینے تک ائیرپورٹ نہ پہنچا۔تفصیلات کے مطابق 22 جولائی کو ملائیشیا سے وطن واپس لوٹنے والی قومی ٹیم ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے…
Read More...

چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا

گلگت( آن لائن) شندور پولو فیسٹیول 2025 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔دنیا کے بلند ترین پولو میدان شندور میں ہزاروں تماشائیوں کی موجودگی میں دونوں ٹیموں کے درمیان پولو فیسٹیول 2025 کا فائنل میچ کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں…
Read More...

گورننس کے مسائل سے نکلنے تک یہ ہائبرڈ ماڈل رہے گا:خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کرتے ہوے کہا ہے کہ ملک میں ہائبرڈ نظام رائج ہے، یہ کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں، ہائبرڈ نظام کے شاندار نتائج سامنے آرہے ہیں، معاشی اور گورننس کے مسائل سے نکلنے تک یہ ہائبرڈ ماڈل رہے گا۔…
Read More...

پاکستان نیشنز ہاکی کپ میں فرانس کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

کوالالمپور(آن لائن )نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو پینلٹی شوٹ ا?وٴٹ میں 2-3 سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل کے پہلے کواٹر میں دونوں ٹیموں نے ایک…
Read More...

حارث روف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، جنرل مینجر میلبرن اسٹارز

میلبرن (آن لائن)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے جنرل مینیجر میکس ایبٹ کا کہنا ہے کہ حارث روف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، سب انہیں پسند کرتے ہیں اس لیے انہیں میلبرن اسٹارز سے جانے نہیں دیا گیا۔میکس ایبٹ نے میلبرن…
Read More...