Browsing Category
سپورٹس
پہلاٹی 20‘ آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے ہرادیا
برسبین (آن لائن)آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے…
Read More...
Read More...
بابر اعظم نے عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کو ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی
برسین(آن لائن)سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ان کی فاؤنڈیشن کے لیے ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی۔برسبین میں سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ خواجہ فانڈیشن کے لیے دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بیسٹ الیون ہی میدان میں اتاریں گے، محمد رضوان
برسبین( آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پلیئنگ الیون پر مشاورت مکمل ہوگئی اور ابھی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے لیکن ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بیسٹ الیون ہی میدان میں اتاریں گے۔برسبین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ٹیم نے…
Read More...
Read More...
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے: محمد رضوان
برسبین (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے۔ ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم ایک ہے اور متحد ہو کر کھیلی، ٹیم سے کوئی…
Read More...
Read More...
چیمپئنز ٹرافی ‘بھارت کے انکار پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط‘وجوہات طلب
لاہور(آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وجوہات مانگی ہیں جس کی بنیاد پر بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے…
Read More...
Read More...
بھارت کے انکار کے بعد وزیر اعظم کا تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)بھارت کے چیمئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلی اور وزیراعظم شہبازشریف نے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم نے وطن واپسی پر اہم اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم پرتھ سے برسبین روانہ
لاہور (آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 نومبر کو برسبین میں ہوگا جس کیلئے قومی ٹیم آج پرتھ سے برسبین روانہ ہوگی۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں جن میں عثمان خان، عمیر…
Read More...
Read More...
پاکستان کا کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پاکستان نے کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کی اولمپکس بڈ کی بھی مخالفت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بھارت 2036 میں اولمپکس کی میزبانی کا خواہشمند ہے۔…
Read More...
Read More...
آئی سی سی نے چیئمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا
دبئی، نئی دہلی، اسلام آباد(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد حکومت پاکستان نے غور کرنا شروع کردیا ہے کہ اگر بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے…
Read More...
Read More...
حکومت ہمیں پاکستان بھیجتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں
نئی دہلی (آن لائن)آئندہ برس فروری 2025 میں پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمئنزٹرافی سے متعلق بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا بیان سامنے آگیا، روہت شرما کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈ فیصلہ کریں اور حکومت ہمیں پاکستان بھیجتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض…
Read More...
Read More...