Browsing Category

سپورٹس

ڈرافٹ مکمل ہونے کے بعد گلیڈی ایٹرز کو سرفراز کی یاد آگئی

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں ڈرافٹٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد سرفراز احمد کی سابق فرنچائز نے انہیں دوبارہ منتخب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی سابق چیمپئین ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد…
Read More...

آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

میلبرن(آن لائن)آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی بورڈ کے مطابق 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں ٹیم سے ڈراپ…
Read More...

بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب

نئی دہلی ( آ ن لائن)بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے دیواجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ دیواجیت سائیکیا…
Read More...

پی سی بی کا چیمپئنزکپ کے مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ، تبدیلی کا بھی امکان

چیمپئنز کپ کے مینٹورز میں وقار یونس، مصباح الحق، ثقلین مشتاق، شعیب ملک اور سرفراز احمد شامل ہیں لاہور ( آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنزکپ کے 5 مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے،کم درجیکی کارکردگی کے حامل…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ صائم کھیلیں گے یا نہیں! فیصلہ رواں ہفتے ہوگا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کے حوالے سے رواں ہفتے فیصلہ کرلیا جائے گا۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران…
Read More...

شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری‘پنڈی اسٹیڈیم میں تیاریاں زورو شور سے جاری

راولپنڈی (آن لائن)شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری‘چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کیلئے پنڈی اسٹیڈیم میں تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،کہیں نئی چیئرز لگائی جا رہی ہیں تو کہی رنگ روغن کا کام ہو رہا ہے ۔پنڈی اسٹڈیم میں تقریباً 10000 نئی کرسیاں لگائی جا رہی…
Read More...

آئی سی سی وفد کا پنڈی کرکٹ اسٹیذیم کا دورہ

راولپنڈی (آن لائن) آئندہ ماہ پاکستان میں کھیلی جانیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی وفد دوسرے مرحلے پنڈی کرکٹ سٹڈیم کا دورہ، وفد کواسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے…
Read More...

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

ملتان(آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 10 جنوری سے ملتان کے 11 ٹی سی ایس سینٹرز پر شروع ہوگی۔دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیسٹ میچوں میں…
Read More...

لاہورقلندر،عاقب جاوید کی جگہ سابق انگلش فاسٹ بولر ڈیرن گف کو ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(آن لائن)لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے سابق انگلش فاسٹ بولر ڈیرن گف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا، ڈیرن گف یہ ذمہ داریاں نبھانے کے لیے پرجوش ہیں اور کہتے ہیں وہ لاہور قلندرز کی شاندار پرفارمنس کے تسلسل کو برقرار رکھ…
Read More...

چیمپیئنز ٹرافی؛ آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا

کراچی(آن لائن)آئی سی سی کا وفد دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گیا، وفد نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ اور چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے گا۔وفد تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لے گا جبکہ وفد کے ارکان زیر تعمیر پانچ منزلہ عمارت کے مختلف…
Read More...