Browsing Category

سپورٹس

انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایسا گوہا کی جسپریت بمرا سے آن ایئر معذرت

لندن(آن لائن)انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایسا گوہا نے بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمرا سے آن ایئر معذرت کر لی۔ایسا گوہا نے گزشتہ روز کمنٹری کے دوران جسپریت بمرا کے لیے نامناسب لفظ کا چناؤ کیا تھا۔سابق خاتون کرکٹر اور کمنٹیٹر نے بمرا کو ’موسٹ ویلیو…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی‘ پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی

دبئی (آن لائن)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں رہی۔ چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر…
Read More...

تیسرا ٹی20 بارش کے باعث منسوخ، سیریز 0-2 سے جنوبی افریقہ کے نام

جوہانسبرگ (آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ خراب موسم اور کم روشنی کے باعث شروع ہوئے بغیر ہی منسوخ کردیا گیا۔ جوہانسبرگ میں میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کرنے…
Read More...

محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز آل راونڈر عماد وسیم نے بھی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، دونوں کھلاڑیوں کو…
Read More...

جنوبی افریقا کی فیصلہ کن جیت، دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست

ریزا ہینڈرکس 117 رنز کی طوفانی اننگز‘شاہین آفریدی اورحارث رؤف کوئی وکٹ لینے میں ناکام، دھنائی کروالی سنچورین (آن لائن)جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد تین میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو…
Read More...

کرکٹر راشد خان نے افغان طالبان کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

کابل(آن لائن)افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے طبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے پر سخت موقف اختیار کرلیا۔طالبان کی قیادت نے افغانستان میں خواتین کے لیے طبی کورسز فراہم کرنے والے…
Read More...

کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں: النصر کے سابق گول کیپر کا انکشاف

ریاض(آن لائن)سعوی فٹبال فرینچائز النصر کے سابق گول کیپر ولید عبداللہ نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو کی اسلام قبول کرنے میں دلچسپی کے بارے میں اکثر ہی سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرتی رہتی ہیں۔اب…
Read More...

کھیل کے فروغ پر ہمیشہ فوقیت دی، ہربھجن سنگھ

دبئی (آن لائن) کھیلوں کے مستقبل کے لئے ایک اہم سنگ میل کے طورپر سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ اور دبئی اسپورٹس برانڈ ایمبیسیڈر ہربھجن سنگھ نے لیگ ڈائریکٹر شیوین شرما کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں انقلابی ڈبلیو ٹی سی ایل ٹی 10 کی نقاب کشائی کی۔ اس…
Read More...

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان اسکواڈزکا اعلان ،بابر کی واپسی،فخرزمان نظرانداز

سیریز کا آغاز 10 دسمبر کو ،قومی ٹیم دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی اسلام آباد(آن لائن)دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے ریڈ بال اور وائٹ بال کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیسٹ اسکواڈ میں محمد عباس کی واپسی ہوئی ہے…
Read More...

”بابراعظم کی فارم بحال نہ ہوئی تو وائٹ بال ٹیم سے باہر کردیا جائے گا“شعیب اختر

راولپنڈی (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابراعظم کو چیمپیئنز ٹرافی کے بعد ٹیم سے باہر کردے گی۔راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…
Read More...