Browsing Category

سپورٹس

تسکین احمد پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے

راولپنڈی ( آن لائن ) بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے فاسٹ بولر تسکین احمد کے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ بی سی بی کے مطابق پاکستان کے خلاف فاسٹ بولر تسکین احمد 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کا…
Read More...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہے ، شان مسعود

راولپنڈی ( آن لائن )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس…
Read More...

پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں شکست

ایڈیلیڈ (آن لائن)ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔اتوار کے روز کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر ایڈیلیڈ اسٹرائیکر کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے 5 وکٹوں…
Read More...

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، آئندہ سال 18 جنوری سے 2 فروری تک کھیلے جانیوالے ایونٹ کی میزبانی ملائیشیا کریگا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق انڈر…
Read More...

گورنز پنجاب نے بھی ارشد ندیم پر خرانے کے منہ کھول دیے

لاہور(آ ن لائن)پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم کو گورنر پنجاب نے گاڑی ،20 لاکھ کا چیک اور دس مرلے کا پلاٹ تحفے میں دیدیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں…
Read More...

کھلاڑیوں فٹنس؛ وسیم اکرم نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا

لاہور(آ ن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔اسپورٹس ویب شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس پر زیادہ بات نہیں کرتا…
Read More...

پنڈی ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا وکٹ کیپر کون ہوگا ؟پی سی بی تاحال فیصلہ کرنے میں ناکام

اسلام آباد (آن لائن )بنگلہ دیش کے ٹیسٹ سیریز ،پنڈی ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا وکٹ کیپر کون ہوگا ؟ تاحال فیصلہ نہ ہوسکا ،سلیکٹرز حتمی فیصلہ کرنے میں ناکام ۔ ذرائع کے مطابق پنڈی ٹیسٹ میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان آٹو میٹک چوائس نہیں ہیں جبکہ…
Read More...

قذافی، نیشنل اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کے ڈیزائنز کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(آن لائن)چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی انٹرنیشنل اسٹیڈیمز ڈیزائن کرنے والی دنیا کی معروف کمپنی کے دفتر پہنچ گئے۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی…
Read More...

پیرس اولمپکس؛ منو بھاکر، نیرج چوپڑا کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

نئید ہلی (آن لائن)پیرس اولمپکس کے بعد بھارتی جیولن اسٹار نیرج چوپڑا اور معروف شوٹر منو بھاکر کے درمیان ممکنہ رومانوی تعلقات کے بارے میں قیاس آرائیوں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔دونوں ایتھلیٹس کے درمیان رومانوی تعلقات کے چرچے اس وقت…
Read More...

مریم کی ارشد ندیم سے ملاقات؛ 10 کروڑ کا چیک، گاڑی تحفہ کردی

میاں چنوں (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور گاڑی بھی تحفہ کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کی نواحی گاؤں میں اولمپیئن ارشد ندیم کے گھر پہنچیں، جہاں اولمپئین اور…
Read More...