Browsing Category

سپورٹس

ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی اور پہلے ہی راوٴنڈ سے آوٴٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد(آن لائن)ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی اور پہلے ہی راوٴنڈ سے آوٴٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلا دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے میچ ہوم گراوٴنڈ پر کھیلنے ہیں، اسکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی…
Read More...

میگا ایونٹ سے پاکستان کے باہر ہونے پر شاہد آفریدی بابر اعظم پر برس پڑے

کراچی (آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کا بڑا ایونٹ جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی ٹیمیں شامل تھیں، تاہم اب پاکستان کے ایونٹ سے باہر ہونے پر سابق کھلاڑی شاہد آفریدی پھٹ پڑے ہیں۔سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے قبل ناکامیوں کے باوجود بابر…
Read More...

جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دیدی

ٹکنگزٹاون(آن لائن) ٹی20 ورلڈکپ میں آج کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دیدی۔کنگز ٹاون کے آرنس ویل گراونڈ میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں 116 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف مقررہ اوورز میں 7…
Read More...

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر امریکی ترجمان کا دلچسپ جواب

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی ایسے کسی معاملے پر بولتا ہوں جس میں مہارت نہ ہو تو مشکل میں پڑ جاتا…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیر نے بھی سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کرلی

نیویارک (آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 26 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ؛ 4 بڑی ٹیمیں جو میگا ایونٹ کے گروپ رانڈ سے باہر ہوسکتی ہیں؟

نیویارک( آن لائن)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بڑی ٹیموں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھنے لگے۔گروپ اے میں شامل پاکستانی ٹیم کی امریکا کے ہاتھوں اپ شکست کے بعد بھارت سے حیران کن طور پر 120 رنز کے ہدف کا تعاقب نہ…
Read More...

قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے عمر اکمل نے کپڑے اتار لیے

لاہور(آن لائن)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے اپنی بغیر شرٹ تصویر شئیر کر دی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عمر اکمل قومی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ا?ئے روز کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ کبھی ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کر کے ٹیم…
Read More...

بھارت کے خلاف شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی:چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کوچھوٹی نہیں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔پاک۔بھارت میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستانی کرکٹ اپنی سب سے کم درجہ کی پر فارمنس پر ہے،…
Read More...

بھارت کے خلاف بڑا میچ، پاکستان کی قومی ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان

نیویارک (آن لائن)ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کے خلاف اہم میچ کے لیے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے، آؤٹ آف فارم اعظم خان اور عثمان خان کی جگہ عماد وسیم اور صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت متوقع ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز…
Read More...

شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیااور کہا ہے کہ تمام چیزوں کی ذمہ داری کپتان پر عائد ہوتی ہے کیونکہ وہ سب کو اپنے ساتھ لیکر چلتا ہے، یا تو کپتان ٹیم کو ماحول خراب…
Read More...