Browsing Category

شوبز

آج تک میر پسند کا مردہی نہیں ملا:مہوش حیات

کراچی (آن لائن) فلم اسٹار مہوش حیات نے تاحال شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج تک ان کی پسند کا مرد نہیں ملا۔سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے اپنی شادی اور اپنے ہونے والے شوہر سے…
Read More...

ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی لگژری گاڑی دے دی

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کو ان کے شوہر ظہیر اقبال نے کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی۔سوناکشی سنہا نے 23 جون کو اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کی اور اسی دن جوڑے نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹرڈ بھی…
Read More...

فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز برزخ کا ٹیزر جاری

لاہور( آن لائن)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز برزخ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ویب سیریز برزخ کو پاکستانی ہدایتکار عاصم عباس نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ اسے بھارتی…
Read More...

ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاں

ممبئی(آن لائن) بلاک بسٹر ”جوان“ کے ڈائریکٹر ایٹلی کمار نے سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ مل کر ہندی سینما کی میگا ایکشن فلم بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے…
Read More...

اداکار جان ابراہم کی نئی فلم ”ویدا“ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ سٹار جان ابراہام کی نئی فلم ’ویدا‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری کردیا گیا۔”ویدا“ کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے برس جون میں راجھستان میں ہوا تھا جبکہ فلم میں شرواری واگھ خاتون کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔فلم کو نکھل ایڈوانی…
Read More...

دیپیکا پڈوکون کا بچہ ایک دن فلم ساز بنے گا‘ بھارتی اداکار کمل ہاسن کی پیشگوئی

ممبئی (آن لائن)نامور بھارتی اداکار کمل ہاسن نے پیشگوئی کی ہے کہ دیپیکا پڈوکون کا بچہ ایک دن فلم ساز بنے گا۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون جو اس وقت امید سے ہیں اور انہوں نے ریلیز کے مراحل میں موجود اپنی فلم کالکی 2898 اے ڈی میں ایک حاملہ ماں کا ہی…
Read More...

فلم دیکھ کر قتل نہ کردیں‘امیتابھ نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگ لی

ممبئی (آن لائن)ہدایتکار ناگ اشوین کی سائنس فکشن فلم کالکی 2898 کو اس برس کا بھارتی سنیما کا سب سے اہم پروجیکٹ قرار دیا جارہا ہے۔اس فلم میں بھارت کے دو علاقوں کے سپر اسٹارز پرابھاس اور امیتابھ بچن ایکدوسرے کے آمنے سامنے نظر آئیں گے۔اس حوالے…
Read More...

کرائم ویب سیریز ”مرزاپور“ کے سیزن 3 کا ٹریلر جاری

ممبئی (آن لائن) پرائم ویڈیو انڈیا کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی کرائم ویب سیریز ”مرزاپور“ کے سیزن 3 کا دھماکے دار ٹریلر جاری کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اب سے کچھ گھنٹے قبل یوٹیوبر پر پرائم ویڈیو انڈیا نے مرزاپور سیزن 3 کا آفیشل…
Read More...

ایک مداح مجھ سے لڑکی بن کر بات کرتا تھا‘ نیلم منیر کا انکشاف

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مداح مجھ سے کافی عرصے تک لڑکی بن کر بات کرتا رہا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان نے اداکارہ سے ایک سوال پوچھا کہ آپ کو کبھی کوئی ایسا مداح ملا ہے جس سے مل کر آپ کو ڈر لگنے لگا ہو…
Read More...

شردھا کپور نے سکرپٹ رائٹر راہل موڈی کے ساتھ معاشقے کی تصدیق کردی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلم اسکرپٹ رائٹر راہل موڈی کے ساتھ اپنے معاشقے کی تصدیق کردی۔بالی وڈ انڈسٹری میں کافی عرصے سے یہ خبریں گرم تھیں کہ اداکارہ فلم رائٹر کے ساتھ سے ڈیٹ کررہی ہیں۔شردھا کپور نے اپنے انسٹاگرام پر ایک…
Read More...